If IK was responsible if something had happened to NS in the jail then this regime and SC are responsible for his bad health and God forbid if something happens to him. May Allah destroy these cowards
جس طرح کی طِبی دہشت گردی عمران خان کے ساتھ کی گئی، اور اس پر جیسے ان کے ذاتی معالجین اور فیملی کے بغیر جو عسکری رپورٹس میڈیا پر چلائی گئیں اس سے مزید تشویش ناک صورت حال جنم لے رہی ہے۔ عمران خان اس وقت ریاست کی تحویل میں ہیں جہاں مسلسل اُن کی زندگی سے کھیلا جا رہا ہے۔ آخر کس چیز کو چھپایا جا رہا ہے؟
کنٹرولڈ چیک اپ، کنٹرولڈ انفارمیشن، کنٹرولڈ میڈیا ۔ جس سے زندگی کو خطرہ ہے، جن کی وجہ سے اس نہج پر پہنچے ان ہی کی بات پر یقین کیا جائے؟
اس سے قبل عمران خان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ کروایا گیا ان کو گولیاں لگیں، اللہ نے اُن کی زندگی کی حفاظت کی لیکن اس وقت بھی بیانیے بنائے گئے، لمحوں میں آئی ایس آئی نے میڈیا کو ویڈیو بیانات بھجوانا شروع کر دئیے۔
فوجی قیادت کے کہنے پر آئی ایس آئی نے ایک افغانی کو خان صاحب کو مارنے کا ٹاسک دیا، جب میں نے پریس کانفرنس میں اس سازش کا پردہ فاش کیا تو آئی ایس آئی اسلام آباد سیکٹر نے پریس کلب میں ایک افغانی کی پریس کانفرنس رکھوائی اور شام کو پرائم ٹائم ٹی وی پروگرام میں بیانیے کے لیے بھجوایا گیا۔ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، مگر یہ جانتے تھے کس کا ذکر ہورہا ہے۔
صوابی میں ہیلی کاپٹر گرانے کا پلان اکسپوز ہوا جس کے لیے ڈبل ایجنٹ ہائیر کیا گیا تھا، جو بعد میں مارا گیا۔ اس کے بعد ہیلی کاپٹر میں غلط فیول بھروایا گیا اور رپورٹ آج تک سامنے نہ آسکی۔ اٹھارہ مارچ کو ڈیتھ ٹریپ بچھایا گیا اور جب ناکام ہوا تو پولیس افسر کو گالیاں دی گئیں کہ عمران خان کیسے بچ کر نکل گیا۔اس کے علاوہ متعدد کوششیں ہوئیں۔
گزشتہ تین سال سے عمران خان جیل میں ہیں اور مسلسل ان کی صحت کے ساتھ مذاق کیا جا رہا ہے۔ عسکری خبریں چلوانے والا میڈیا یہ کیوں بُھول رہا ہے کہ آپ پاکستان کے سب سے عظیم بیٹے عمران خان کی زندگی سے کھیلنے میں حصہ دار بن رہے ہو؟ عمران خان کی صحت کے حوالے سے سوال اٹھانے کو سیاست کا نام کیسے دیا جا سکتا ہے؟ کیوں ان کے ڈاکٹرز سے ملاقات نہیں ہو رہی؟ کیوں ان کی فیملی سے ملاقات نہیں ہو رہی؟ کیوں انہیں ہسپتال نہیں منتقل کیا جا رہا؟
آخر ایسا کیا گیا ہے جس کو چھپایا جا رہا ہے؟
ہاں خان صاحب نے جب جیل میں عاصم لاء اور ذہنی مریض کا ذکر کیا تو عاصم منیر نے سب کے سامنے کہا کہ عاصم لاء ہے تو ہے، اب بتاتا ہوں عاصم لاء اور ذہنی مریض کیا ہوتا ہے۔
اسی غصے میں ڈی چوک میں خون ریزی کا اقبال جرم کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ بتایا تھا سنگجانی سے آگے مت بڑھو، کیا اکھاڑ لیا صرف ہم سے لوگ ہی مروائے نا۔ ”پھر کوشش کریں اسلام آباد آنے کی، اس دفعہ اٹک پل پر کھڑے ہوکر ماریں گے، ویسے بھی ڈی چوک میں مروا تو دئیے“۔
تو کیا اس غصے میں ہی کچھ ایسا کیا گیا ہے، جس کو چھپایا جا رہا ہے؟
پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز 🚨
یہ ہے پنجاب کے 297 ٹکٹ ہولڈرز کی لسٹ جس میں سے 99 فیصد لوگ عمران خان کی بیماری پر مکمل طور پر خاموش ہیں۔
ان بزدل مفاد پرستوں کے نام یاد رکھنا
حکومت کی جانب سے کہا گیا کہ ہسپتال منتقلی کی صورت میں خان صاحب کا فیملی ممبر انکے ساتھ جا سکتا ہے مگر وہ فیملی ممبر خان صاحب کی بہنیں نہیں ہیں، انہی کا ایک اور قریبی عزیز ہے۔ یقیناً خان صاحب کو اس پر اعتماد ہوگا، بہنوں کو بھی اس پر اعتماد ہے لیکن بہنوں نے یہ کہا کہ یہ تو عام بندہ ہے، اسکو کیا پتہ کہ اۤپ اندر کیا علاج کررہے ہیں؟ کونسا ٹیکہ لگا رہے ہیں؟ کیا کر رہے ہیں، کیا نہیں کر ہے؟ بہنوں نے بھی ایک ڈاکٹر کا نام دیا جو خان صاحب کی فیملی میں سے ہیں۔ بہنوں نے کہا کہ اۤپ انکو ساتھ لیجائیں یا پھر خان صاحب کے ذاتی معالج کو بھی بورڈ میں شامل کیا جائے لیکن ایسا نہیں ہوسکا: اطہر کاظمی @2Kazmi
Don’t say with political workers. You yourself are a political worker. Stay humbled and don’t pretend to be a leader. There is no clarity in your stance that what will you guys do. Sit in shouldn’t be only in KPK, it should be all over Pakistan and AJK
پھانسی سے پہلے آخری دنوں میں بھٹو کے دانت خراب ہو گئے تھے اور وُہ بار بار اپنے دانتوں کے معالج ڈاکٹر نیازی کو بلانے کا کہتے رہے مگر انکا مطالبہ نہ مانا گیا تقدیر کا الٹ پھیر دیکھیں کہ اس وقت جس ڈاکٹر کو طلب کیا جا رہا تھا وُہ نیازی تھا اور آج جس مریض کی جیل میں آنکھ خراب ہے وُہ بھی نیازی ہے
https://t.co/hET4F7tdqT
Pakistan's eternal shame: their greatest cricketer and former PM being subject to such treatment in jail only because he has stood upto the men in power. Imran Khan was a tiger on the field, is a LION off it. Like his politics or not, he is MR COURAGE! https://t.co/1Af22Os71D
I have seen many Indians voicing support for Imran Khan, but the Pakistani cricketers who played with him & current Pakistani cricketers are silent when he needs their support
This shows the fear of current ruling party and Pakistani military who runs the country on their own
It is heartbreaking to hear our skipper Imran Khan going through health issues. I sincerely hope the authorities take this seriously and ensure he receives the best possible medical care. Wishing him strength, a speedy recovery, and a full return to good health. possible medical care. Wishing him strength, a speedy recovery, and a full return to good health.