گولڈ باکس / GLBX کے نام پر ہزاروں پاکستانیوں کے ساتھ فراڈ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ذمہ دار افراد CCIA آفس میں موجود ہیں۔ عوام مطالبہ کرتی ہے کہ انہیں فوری انصاف دیا جائے، شفاف تحقیقات ہوں اور متاثرین کو ان کا حق واپس دلایا جائے۔
#GoldBoxScam#JusticeForVictims#ReturnOurMoney