@IamHaiderSN اس پر سیک شعر بہت موزوں لگتا ہے:
وہ عجب گھڑی تھی کہ جس گھڑی لیا درس نقطہ عشق کا
کہ کتاب عقل کی طاق پہ، جوں دھری تھی یوں ہی دھری رہی
جب سیادت اور تجارت کا مزا فوج نے لے لیا تو اکیڈمی کی وہ کتاب اب طاق پر پڑے پڑے مٹی اکٹھا کر رہی ہے۔
@PTIofficial In the legal system, the most difficult part is the interpretation of terms. In Pakistan, everyone defines "Public Interest" how it suits him. We request the Army to share its definition to see if it is what the people want or only what the Army wants. Simple.
@shazia__10 پراٹھے بناتے ہوئے ایک دن میری امی مرحومہ ایسے ڈبے کا ڈھکنا کھانا بھول گئیں۔ ایک بلی نے اس میں منہ ڈالنے کی کوشش کی اور اس کا سر اس میں پھنس گیا۔ اسے نظر کچھ نہیں آرہا تھا اور وہ دیواروں کو ٹکر مار رہی تھی۔ ہم سب ڈر کر جاگ گئے کہ یہ کیا ہو رہا ہے۔ کیا یادیں ہیں۔
@alizaihere It is strange that the Army has to resort to such tactics to regain its respect. Army in any country of the world has built-in respect like respect for your parents. No speeches are required. Please rethink... Generals to Leutenants.
@AsadullahM_788@RahmanBunairee سلامونہ۔ زہ خو ستاسو غوندے عالم یا پوھہ نہ ئم لیکین کہ د موجودہ افغانستان او پاکستان تقابل وی نو د افغانستان حکومت د ��اکستان حکومت پہ مقابلہ کے د خپل قامی غیرت او د خپلو عوامو د خیر خیگڑے ڈیر زیات خیال ساتی۔ سادگی او عجز ئے پہ مشرانو کے ظاہر خکاری۔ نور اللہ عالم دے ۔
@Monajaved9 Qazi Isa is more a magistrate or civil judge than a SC judge. I happened to watch yesterday's proceedings live. He focused more on documents than the legal aspects and the conspiracy that was behind the whole exercise.
@DGISPR14 آپ لوگوں کو بار بار اس یقین دہانی کی ضرورت کیوں پڑ رہی ہے؟ عوام نے آرمی چیف کا ایپٹیٹیوڈ ٹیسٹ لینا ہے؟ بس اپنے کام سے لگے رہیں اور اپنی تنخواہ لیتے رہیں اور اگر وقت ہو تو دیکھ لیں کہ دیگر ممالک کے جنرلز کیا کرتے ہیں۔
@GFarooqi پی ٹی آئی سے یہ غلطی ہوئی کہ ان کا مقابلہ منشیئوں سے تھا تو ان کو چاہئے تھا کہ خوب کلرکی کرتے اور موٹی موٹی فائلیں بنا کر رکھتے جو نہ صرف منشی بلکہ قاضی کے سامنے رکھ دیتے۔
@hinaparvezbutt Our vote is only for PTI, whoever the candidate, and whatever the symbol. A vote against PTI is a vote for corruption. The courts can't see the corruption but the people can!