عمران خان ہمیشہ لیڈر رہے گا اور عاصم منیر ہمیشہ ملازم رہے گا۔ عمران خان کو عاصم منیر کا یہ سلیوٹ اور عمران خان کا عاصم منیر کے سامنے جھکنے سے انکار تاریخ میں لکھا جا چکا ہے۔
جس بات نے ہر کسی کے دل چھلنی کر دیے تھے۔۔ لیکن کوئی عہدیدار اس پر نہیں بولا۔۔ وہ بات خرم ذیشان نے کہہ دی۔۔!!!
"آپ کو یاد ہوگا کہ۔۔ عمران خان نے کہا تھا کہ مجھے اس قوم سے گلہ ہے۔۔ آج عمران خان نے قوم کو نہیں پکارا۔۔ بلکہ اس نے کہا ہے کہ میری بہنیں میرے لیے آواز اٹھائیں۔۔😭
ایک طرف عوام جنازے اٹھا رہی ہے، دوسری طرف اقتدار کے ایوانوں میں قہقہے گونج رہے ہیں۔ وطن کے زخم گہرے ہیں، مگر حکمرانوں کے ضمیر سوئے ہوئے ہیں۔
یہ وہ لمحہ ہے جب پاکستان کو آزادی دوبارہ چاہیے، اس بار مینڈیٹ چور حکومت سے۔
غلامی نامنظور!
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
آگر وزیراعلٰی سہیل آفریدی کو گرفتار کرتے ہیں تو پھر جو خیبر پختون خواہ میں ہوگا وہ آپ برداشت نہیں کر سکیں گے، سہیل آفریدی کو کسی کا باپ بھی گرفتار نہیں کر سکتا
شاہد خٹک آن فائر 🔥
جس نے سب سے زیادہ ووٹ لیا ہے وہ جیل میں بیٹھا ہے، عمران خان پر جعلی ایف آئی آر کاٹ دئے گئے ہیں۔ جیل میں قیدی کے کچھ حقوق ہوتے ہیں، خدا اور آئین نے حقوق دئے ہیں
عمران خان مظلوم ہے
علامہ راجہ ناصر عباس کی گفتگو 🔥