If it’s true that Tabish Hashmi has been removed from Hasna Mana Hai, it only further exposes the insecurity & narrow-mindedness of those ruling Pakistan today. His video was spot on. It was respectful, factual, and offensive to no one. A little thicker skin would go a long way. Well done, @Tab_Hash_Me, for standing up for our Kashmiri brothers and sisters.
Watch the video for yourself and decide.
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان لفظی بیان بازی کے ڈرامہ ہونے کی سب سے بڑی دلیل ہی یہی ہے کہ ساری تقاریر اور پریس کانفرنسز تمام ٹی وی چینلز لائیو دکھائی جا رہی ہیں ۔
مولانا فضل الرحمن صاحب کی وکلا کنونشن میں 52 منٹ کی تقریر اور پی ٹی آئی بلوچستان کی کے پی ہاؤس میں ہونے والی چھ گھنٹے کی اہم ترین قومی کانفرنس کا تو ایک لفظ یا ایک جھلک کسی چینل کو دکھانے کی اجازت نہیں تھی، یہ عوام کو بیوقوف کیوں سمجھتے ہیں؟
پاکستان میں #AsimLaw کے شرمناک مناظر۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی کے قافلے کو اسلام آباد میں 26 نمبر چوک کے مقام پر روک دیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، صوبائی وزراء اور اراکینِ پارلیمنٹ کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پرامن احتجاج کے لیے جا رہے تھے۔
احتجاج کا مقصد ناحق قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور مشیرِ خزانہ کی ملاقات کو یقینی بنانا تھا تاکہ آئندہ بجٹ اور صوبے سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی جا سکے۔
پولیس کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے قافلے، صوبائی وزراء اور اراکینِ اسمبلی پر لاٹھی چارج انتہائی افسوسناک اور جمہوری روایات کے منافی ہے۔ اس واقعے میں مینا خان آفریدی اور طفیل انجم سمیت دیگر نمائندوں کا زخمی ہونا باعثِ تشویش اور قابل مزمت اور خیبرپختونخوا کے ساڑھے 4 کروڑ عوام کے مینڈیٹ کی کھلی توہین ہے۔
جمہوریت، آئین کی بالادستی، صوبے کے حقوق اور عمران خان کی رہائی کے لیے ہماری پرامن جدوجہد پوری قوت سے جاری رہے گی!
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، اور کشمیری اپنے بنیادی حقوق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ جمہوری معاشروں میں اپنے حقوق کا مطالبہ کرنے والوں کو مذاکرات کی میز پر بٹھایا جاتا ہے، لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں اکثر مسائل کو طاقت اور گولی کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، جس کے نتیجے میں مزید نقصان ہوتا ہے۔
ہمارے کشمیری بھائی شہید ہوئے، جبکہ ان کا قصور صرف اپنے حقوق کا مطالبہ کرنا تھا۔ ان پر بھی اسی طرح گولیاں چلائی گئیں جس طرح 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہمارے پُرامن کارکنوں پر چلائی گئی تھیں۔
گولی اور جبر کے بجائے اگر ریاست مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کی کوشش کرے تو نہ صرف تنازعات جلد حل ہو سکتے ہیں بلکہ جانی و مالی نقصان سے بھی بچا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر یہی طرزِ عمل جاری رہا کہ بندوق اور ڈنڈے کے زور پر لوگوں کی آواز دبانا ہی واحد حل ہے، تو حالات مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ یہاں تک کہ صورتحال اس نہج پر پہنچ سکتی ہے جہاں نہ مذاکرات کارگر رہیں گے اور نہ ہی طاقت کے استعمال سے معاملات قابو میں لائے جا سکیں گے۔
گلگت بلتستان میں مغرب و عشاء کے بعد والے ووٹرز اور انتخابی نتائج تبدیل کرنے والا عسکری دستہ نہ پہنچا تو گلگت بلتستان میں عمران خان کی جیت ہو چکی ہے، اسٹیبلشمنٹ اپنی سیاسی جماعتوں ن لیگ، پیپلز پارٹی اور استحکام پارٹی کے ہمراہ 8 فروری کے بعد ایک اور بدترین شکست سے دوچار ہو گئی ہے۔
پنجاب کی وزیراعلی جس کو جعلی چوری شدہ منڈیٹ کے ذریعے مسلط کیا گیا ہیں اُس کو سرکاری ائیر فورس کی سہولت میسر جب کے دوسری طرف عوام کے ووٹ سے منتحب وزیر جس نے صوبے کی طلباء کے لیے وزٹ کرنا تھا اُس کو ائیر پورٹ پر روک دیا ہیں جرم صرف عمران خان سے وفاداری
صوبائی وزیر مینا خان آفریدی @MeenakhanAfridi پشاور ایئرپورٹ سے براہِ راست!!
پشاور ہائی کورٹ کے واضح حکم کے باوجود مجھے ایف آئی اے امیگریشن حکام نے پشاور ایئرپورٹ پر روک لیا،
میں یونیورسٹی آف ٹوبنگن، جرمنی کی دعوت پر ایک اہم تعلیمی و تحقیقی دورے کے لیے روانہ ہو رہا تھا، جس کا مقصد خیبر پختونخوا کی جامعات اور نوجوانوں کے لیے نئے مواقع کو حتمی شکل دینا تھا۔
اس اقدام نے نہ صرف عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی کی ہے بلکہ صوبے کے نوجوانوں کے مستقبل سے جڑے ایک اہم موقع کو بھی متاثر کیا ہے۔
پشاور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود مجھے آئیرپورٹ پر ایف ائی اے امیگرشن والوں نے روک کر جانے نہیں دیا ۔مجھے یونیورسٹی اف ٹوبنگن جرمنی کے دعوت پر مدعوں کیا گیا تھا۔ انکے ساتھ خیبر پختونخوا کے جامعات اور طلبا و طالبات کے لیے کئی چیزوں پر پش رفت ہوئی تھی- جسے حتمی شکل دینا تھی- افسوس اس بات پر ہے کہ ایک ھائی کورٹ کے حکم کو نہیں مانا جاتا اور دوسرا خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کے ساتھ ذیادتی کی جا رہی ہے-
گلگت الیکشن : گلگت جی بی ایل اے 2 امیدوار پاکستان تحریک انصاف عتیق پیرزادہ ، مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ احسان طور اور مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر عباسی کی قیادت میں گلگت میں دفعہ 804 نافذ انشاءاللہ 7 جون کو جیت عمران خان کی ھو گی ، حق کی ھو گی ، تحریک انصاف کی ھو گی! #گلگت_بلتستان_خان_کا
پاکستان میں انتہائی شرمناک #AsimLaw کی ایک جھلک. ہماری قومی یکجہتی کو ایک ایسے شخص کی وجہ سے خطرے میں ڈالا جا رہا ہے جس کا واحد مقصد عمران خان اور ان کی جماعت کو کچلنا ہے.
میں گلگت کی عوام اور تحریک انصاف کے تمام ورکرز کا شکریہ ادا کرتا ہو جنہوں نے مجھے عزت اور محبت دی چار دن گلگت میں رہا اپنی بھرپور کوشیش کی کہ پارٹی کے لیے آزاد کمپین کرسکو لیکن اسٹبلشمنٹ اور انتظامیہ ، پولیس میری وجہ سے تحریک انصاف کے ورکرز کے گھروں پر چھاپے لگا رہے تھے آخر کار اُن کو مجھے صوبہ بدر کرنے میں کامیابی ملی اِن چار دنوں میں گلگت کی عوام کے دل میں عمران خان کے لیے بے پناہ عشق دیکھا گلگت الیکشن میں پاکستانیوں کو ایک خاموش انقلاب نظر ائے گا 7 جون کو نوجوان گلگت میں نئی تاریخ رقم کرینگے انشاء اللہ
”جیسے فوج نواز شریف اور شہباز شریف کو لے کر آئی ہے ، ویسے ہی فوج مجھے لے کر آ رہی ہے“
گلگت بلتستان GB-13 سے نون لیگ کے امیدوار فرمان علی کی اعترافی تقریر
یہ ہے الیکشن کی اصلیت کہ اپنے منہ سے مان رہے ہیں.
گلگت میں ایک بار پھر فسطائیت اپنے عروج پر!
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عتیق پیرزادہ کے ساتھ ایئرپورٹ تھانے میں ناروا سلوک اور سینئر کارکن باباجان کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔ سیاسی کارکنوں کو ہراساں کرنا اور اختلاف رائے کو دبانا جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔ ایسے اقدامات عوام کے بنیادی حقوق اور سیاسی آزادیوں پر سوالیہ نشان ہیں۔
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں