Political, Social, Labour & Human Rights Activist, Candidate NA-54 @JIPOfficial , President National Labour Federation, Pakistan 🇵🇰 #HalSirfJamaateIslami
حلقہ این اے 54کے لوگوں کے نام
شمس الرحمٰن سواتی امیدوار برائے قومی اسمبلی کا پیغام ⚖️⚖️
ٹیکسلا : اختتامی جلسہ سے خطاب
#ووٹ_صرف_ترازوکا#حل_صرف_جماعت_اسلامی
سرکاری ملازمین کے 8 روزہ دھرنے کے باوجود پنجاب حکومت کے کان پر جوں تک نہ رینگنا قابلِ مذمت اور حکومتی بے حسی ہے۔ صوبہ چلانے میں کلیدی کردار ادا کرنے والے ملازمین کے جائز حقوق سلب کرنا بیڈ گورننس کا واضح ثبوت ہے۔
پنشن کٹوتی اور دورانِ سروس وفات پر بچوں کو ملازمت سے انکار کی ظالمانہ حکومتی پالیسی مسترد کرتے ہیں۔ حکومت فوری ملازمین سے مذاکرات کرے اور ماضی کے وعدوں پر عملدرآمد کا اعلان کرے۔ جماعتِ اسلامی سرکاری ملازمین کے جائز حقوق کے لیے اُن کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
Islamabad: The National Labour Federation (NLF) has demanded of the provincial governments to take the labour community into confidence before finalising any ‘Labour Code’ in provinces. NLF opposes labour codes being implemented in Punjab, Sindh https://t.co/WkYursA7OZ
اندوہناک خبر کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر بم دھماکہ 21 افراد کی شہادت متعدد زخمی
دہشتگردی کی شدید مذمت کرتے ہیں
پاکستان کو اندھر باہر کے دشمنوں سے بچانے کیلئے مختار لوگوں کو اپنی ترجیحات کو بدلنا ہوگا اور قومی اتحاد کے تقاضوں سے انحراف تباہی ہے ۔
فیصلہ تیرا تیرے ہاتھ میں ہے
خام تیل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں کم ہوکر 67 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئی ہے، فوری طور پر پٹرول کی فی لٹرقیمت میں 30 روپے فی لیٹر کمی کی جائے۔
پیٹرولیم لیوی کی مد میں 60 روپے فی لٹر اضافی ٹیکس بھی وصول کیا جارہا ہے جو ایک ناجائز ٹیکس ہے اسے ختم کیا جائے تو معاشی ایکٹیویٹی بڑھے گی۔
ٹیکسلا - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ، صدر این ایل ایف شمس الرحمن سواتی اور محمد وقاص خان کی شرکت
#باکستان_مع_فلسطین
صدر نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمٰن سواتی نے بجٹ کو آئی ایم ایف کی غلامی کا اعلان قرار دے دیا۔
“کم از کم اجرت ۵۰ ہزار روپے مقرر کی جائے۔”
“ہسپتال اور تعلیمی اداروں کی نجکاری نہ کی جائے”
“مزدور کی ماہانہ تنخواہ کم ازکم پچاس ہزار مقرر کی جائے”
صدر نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان
بجٹ کے حوالے سے بات کر رہے ہیں۔
“ہسپتال اور تعلیمی اداروں کی نجکاری نہ کی جائے”
“مزدور کی ماہانہ تنخواہ کم ازکم پچاس ہزار مقرر کی جائے”
صدر نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان
بجٹ کے حوالے سے بات کر رہے ہیں۔
یہ دیکھو 🦁 امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اہلیان کراچی کو رات کے 2 بجے شاہراہ قائدین پر پکارا تو عوام الناس کا سمندر اُمڈ آیا۔
جی ہاں یہ شب یکجہتی فلسطین 🇦🇪ہے۔
فلسطین کے معاملے پرصرف جماعت اسلامی آواز بلند کر رہی ہے۔
شکریہ جماعت اسلامی 🇸🇱⚖️
#Gaza_Solidarity_Night
آه وه تیرنیم کش جس کانہ کوئی ہدف۔
قاضی نے عدلیہ کی آزادی کا موقع گنوا دیا۔
تحریک انصاف نےعمران کو قربان کردیا۔
چھ ججز جسٹس صدیقی کی طرح انصاف کا انتظارکریں۔
اور قوم کسی معجزے کا انتظار کرے۔
لیاقت علی خان کے قتل سے لیکر اب تک کمیشن ہمشہ غیر جانبدار ہی رہے۔