Passenger bus traveling from Quetta to Peshawar meets with an accident in Zhob area of Balochistan
The bus plunged into a deep ravine, killing 24 people including women and children, while 14 others were injured.
آج یہ خبر سن کر دل کانپ اٹھا۔ سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ کیا پاکستان میں عورت کو تحفظ اور انصاف دینے والا کوئی قانون بنا ہے ؟
ایک ڈاکٹر، جس نے سالوں محنت، قربانی اور تعلیم کے بعد اپنا مستقبل بنایا تھا، اس کے ساتھ ایسا وحشیانہ سلوک کیا گیا کہ اس کا چہرہ جلا دیا ،
وہ جھکا نہیں، وہ بکا نہیں
دو سال ڈٹا رہا اور آخرکار اپنا حق لے کر رہا۔❤️✌️
آج بلوچ، پشتون اور ہر مکتبۂ فکر کے لوگ خوش ہیں
کیونکہ آج جیت کسی ایک شخص کی نہیں، سچ اور عوام کے مینڈیٹ کی ہوئی ہے۔
#khushalkhankakarourpride