@surrakimuhammad کمرے میں ایسے ہی عکس کی وجہ سے کیمرہ ایجاد ہوا تھا ایسے علم کے عکس گاہے بگاہے بہت سی جگہوں پر ظاہر ہو چکے ہیں میں یہاں گیا تو نہیں ہاں البتہ یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ان صاحب کے دروازے کے سامنے سو میٹر کے اندر اونچی جگہ پر یہ علم لہرا رہا ہے اس کا عکس کمرے کے اندر آ رہا ہے
ہمارے پاس 32 رافیل ہیں معاف کرنا ہمارے پاس 36 رافیل ہیں!
بھارتی فضائیہ افسر نے لائیو بریفنگ میں 36 کے بجائے 32 رافیل تسلیم کر لئے پھر فوراً ڈیمیج کنٹرول کر کے بات سنبھال لی
مگر دنیا پوچھ رہی کہ بھارت کے پاس 32 رافیل ہیں یا 36 اگر 32 تو باقی کدھر گئے🤔