عمران خان اور پوری فیملی ناحق قید ہے!!
پاکستانیوں یہ خاندان آپ لوگو کے بچوں کی مستقبل کی لڑائی رہی ہیں!
آپ سب نے انکا ساتھ دینا ہے,
انکے لیے آواز اٹھائیں, انکے لیے سڑکوں پر نکل آئے!
بغض پی ٹی آئی اپنی جگہ لیکن یہ حقیقت ہے کہ سہیل آفریدی نے پشاور شہر کے لئے ایک سال کے مختصر عرصے میں بطور وزیراعلی جتنے ترقیاتی منصوبے دیئے شاید ماضی میں پانچ سال پورے کرنے والے کسی وزیر اعلی نہیں دیئے: علی اکبر
🚨🚨 بریکینگ نیوز : موصوف نے ایک اور کارنامہ کردیا ہے ۔ وقار ملک نے میر جعفر کی ساری پلاننگ بتادی!!!🔥🛑
حالات اتنے خراب ہوگئے ہیں, کہ پاکستان نے ایران کے ساتھ تفتان بارڈر ایک دن, دو دن کیلئے نہیں ۔ بلکہ غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا ہے ۔ میں نے آپ کو پہلے بھی کہا تھا, ان کو اب جو پلان دیا گیا ہے, اس میں یہ خیبرپختونخواہ کی دہشتگردی ڈالیں گے افغان طالبان پر ۔ اور بلوچستان میں جو ہو رہا ہے, وہ ڈالی جائے گی, ایران کے اوپر ۔ اور اب اس پلان کی شروعات ہوگئی ہے, پریکٹیکل سٹیپ لے لئے گئے ہیں ۔، وقار ملک 🚨
عمران خان ہمارے معاشرے کی ساخت کو سمجھ گئے تھے جب ان سے ایک بار کسی نے پوچھا کہ آپ نے پارٹی میں کچھی ایسے لوگ لے لئے ہیں جن پہ سوالات اٹھ رہے ہیں تو انہوں نے کہا تھا فرشتے کہاں سے لاؤں؟ ہم عام لوگ ڈر جاتے ہیں یا ہمیں خواہشات فتح کرلیتی ہیں عمران خان ایک ہی ہے!
مراد سعید، سہیل آفریدی یا کسی بھی ساتھی کے خلاف الزام تراشی سے گریز کریں۔ ایک ایک کر کے سب کو نشانہ بنانا ہی حکومتی بیانیے کا مقصد ہے۔ اختلافات کو تقسیم کا ہتھیار نہ بننے دیں۔
ان کی چال تقسیم، ہمارا جواب اتحاد!
یہ ھین وہ دہشت گرد جو اپنے استاد سے دہشت گردی سیکھ رہے ھین خد دیکھ بھی لو پاکستانیوں کیسے ظالم ھین یہ لوگ عمران خان کو بے گناہ اسکی فیملی کو بے گناہ اسکی بہنوں کو بے گناہ بیوی کو بے گناہ مسنگ کیا ہے ماہرنگ بلوچ کو عمر قید اسکی بہنوں کو بھی ڈاکڑ یسمین راشد کو مسنگ کیا کشمیر میں ظلم ہو رہا ہے کب تک ہم انکا ظلم برداشت کرتے رہیں گئے آخر سب کو کھڑا ہونا پڑے گا میں تو مرنے کے لیےتیار ہو آخری گیند تک مقابلہ کروں گا کبھی پاکستانیوں کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا عمران خان کا ساتھ ہمیشہ دوں گاکیوں کے اسکی فیملی ہم سب سے قیمتی ہےجو قربانیاں اسنے دی ھین کسی نے نہیں دی
مریم نواز کے پنجاب میں شہری چیخ رہے ہیں لیکن انصاف نہیں مل رہا ۔
بھائی کے قتل کی ناقص تفتیش، شہری پنجاب پولیس کے ڈی پی او کی کھلی کچہری میں ڈی پی او کے اوپر چیخ اٹھا۔
اللہ کرے اب تک اس شہری کو انصاف مل چکا ہو۔
ایک ہفتہ ہوگیا، کسی کو نہیں معلوم KP اسمبلی کا سپیکر کدھر ہے، منتخب وزیراعلی کدھر ہے،ایسے حالات میں بلاول صاحب اور دیگر حکومتی شخصیات کس منہ سے جمہوریت اور مذاکرات کی بات کررہےہیں،اگر جیل میں ویڈیو ریکارڈنگ کی جا سکتی ہے،تومطلب حکومت جب چاہے ملاقات کرواسکتی ہے، نسیم زہرہ سےگفتگو
میں نبی ﷺ کا کلمہ پڑھ کر حلف اٹھاتا ہوں کہ میرا سارا فوکس ساری تنقید سارا سپورٹ صرف اور صرف عمران احمد خان نیازی کی رہائی کے لیے ہے۔۔۔۔
جس نے جو بولنا ہے بولے، مجھے کوئی پروا نہیں ہے۔۔۔۔
جھوٹ کی عمر تھوڑی اور سچ کی عمر تاحیات ہوتی ہے۔۔۔۔
آپ جو کر رہے کرتے رہیں، مجھے کوئی فرق نہیں پڑ رہا ہے۔۔۔۔
بلکہ میں آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے جھوٹ کی وجہ سے مجھے یہ بھی معلوم ہو رہا ہے کہ کون اِدھر اپنا تھا اور کون اندر سے دشمن تھا۔۔۔۔
دل سے شکریہ آپ سب کا۔۔۔۔
میں پہلے سے زیادہ مضبوط ہوں، ایسی زندگی جس میں اونچ نیچ نہ ہو، ایسی بھی کوئی زندگی ہوتی ہے؟
بےشک مشکل وقت میں ہی انسان کا معلوم ہوتا ہے۔۔۔۔
میرا فوکس میرا مرشد عمران خان ہے
آپ کا فوکس حیدر سعید کو راستے سے ہٹانا ہے کیوں کہ حیدر سعید اپنے مرشد کے نظریے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے۔۔۔۔
میں حیدر سعید خون کے آخری قطرے تک عمران احمد خان نیازی کے ساتھ کھڑا رہو گا۔۔۔۔
شہباز گل کی زبانی تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سننے کے بعد یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ تحریک انصاف پر مکمل جرنیلی قبضہ ہو چکا ہے۔ بیرسٹر گوہر سمیت اکثریت عمران خان کا سودا کر چکی ہے۔
ان کی بذدلی اور مفاد پرستی نے عاصم منیر کو اتنا طاقتور بنا دیا کہ وہ آج پوری پارٹی کنٹرول کر رہا ہے۔ احتجاج کو لٹکانا، روکنے کے لیے نت نئے حیلے بہانے تراشنا اور احتجاج کو ناکام بنانا، مزاحمت کا گلا گھونٹنا اور تحریک کو اندر سے کھوکھلا کرنا یہ سب جرنیلوں نے تحریک انصاف کی قیادت کو استعمال کرتے ہوئے فریب کاری سے مکمل کر لیا ہے ۔
ان چار سالوں میں عاصم منیر کے ہاتھ مضبوط فارم 47 کی حکومت نے نہیں، خود تحریک انصاف کی قیادت نے کیے ہیں۔ عمران خان کو سب سے بڑا دھوکا باہر کے دشمنوں نے نہیں، اس کے اپنے آستین کے سانپوں نے دیا ہے۔
اللہ خان کا حامی و ناصر ہو💔
🚨🚨 بریکینگ نیوز :دوبارہ لانگ مارچ شروع کرنے میں رکاوٹ کون ہے؟ صدیق جان نے بتادیا ۔!!!🔥🛑🛑
اقبال آفریدی کی کوشش تو ہے کہ لانگ مارچ دوبارہ شروع کیا جائے ۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ 90 میں سے تین چار ایم پی ایز کے علاؤہ باقی سب یا تو عمران خان کے ساتھ بغاوت کر گئے ہیں, ۔ یا وہ خوفزدہ ہیں ۔ ان ایم پی ایز میں سے کوئی بھی اپنے علاقے میں کوئی ایکٹیویٹی کرنے کو تیار نہیں ہے, لانگ مارچ لیڈ کرنا تو بہت دور کی بات ہے ۔ لہٰذا تب تک 30 سے چالیس ایم پی ایز کھڑے نہیں ہوتے ۔ اپنے علاقے میں کوئی ایکٹویٹی نہیں کرتے جب تک وہ لانگ مارچ شروع نہیں کرسکتے ۔ ایسا ہر گز نہیں کہ لوگ نہیں نکلیں۔ لوگ تو نکلنے کیلئے تیار ہیں ۔ مسئلہ تحریک انصاف کے ایم پی ایز کا ہے ۔، صدیق جان,🚨🚨🔥