اسرائیل نے اپنا ملٹری ہیڈ کواٹر بھی آبادی میں بنایا ہوا ھے اور ایرانی میزائل کو تباہ کرنے کے لئے بھی میزائل آبادی سے ہی مار رہا ہے یعنی بزدلی کی انتہا ہے کہ آبادی کو شیلڈ کے طور پر استعمال کررہا ہے اور پھر دنیا کے سامنے شور مچا رہا ہے کہ ایران آبادی کو