الیکشن کیمپین میں تمام سیاستدان باتیں اور دعوے کرتے ہیں لیکن اصل بات یہ ہے کہ اُن میں سے کون کام کرنے کی اہلیت اور تجربہ رکھتے ہیں -:)
دعوے نہیں، صرف کام
خواتین نے شعیب ملک کو لتاڑنا شروع کر دیا ہے دوسری شادی پر۔ وہ تو پھر 13 سال نکال گیا ثانیہ مرزا کیساتھ۔ ثناء جاوید سے بھی تو پوچھیں جو عمیر جیسوال کیساتھ ایک سال نبھاہ نہیں کر پائی۔