امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹرز “اپنا” نے بڑی ہمت کے ساتھ پاکستان میں قانون کی حکمرانی کیلیے جدوجہد کی لیکن لگتا ہے اب وہ بھی ہمت ہارگئے ہیں اور فسطائیوں کے سامنے ہتھیار ڈال رہے ہیں لیکن انہوں نے ایسے وقت پسپائی اختیار کی جب سورج طلوع ہونے والا ہے
نا جانے کس بدنصیب کی یہ لاڈلی ہوگی شہزادی ہوگی جو اتنی رات میں بھی سڑکوں پر پیٹ کے خاطر خوار ہو رہی ہے بیچاری ،
اللّہ تعالٰی سب بچیوں کے نصیب اچھے کرے 🤲
آزادی اور موت والا کینٹیر کدھر ہے؟
آپ لوگوں نے بولا تھا عمران خان کی رہائی کی تحریک ہوگی رمضان کے بعد۔۔۔
وہ بھی نہیں ہوئی۔۔۔
اپ لوگوں نے کہا تھا ہو سکتا ہے اٹھ فروری کو ہم کنٹینر نکالیں
وہ بھی اپ لوگوں نے نہیں نکالا۔۔۔
آپ لوگ وعدہ خلافی کرتے ہیں۔۔۔
آپ لوگوں نے بجٹ بھی منظور کرلیا۔۔۔
210 دن ہو چکے ہیں خان صاحب کی ملاقات نہیں ہوئی بہنوں سے
مزید اگر 400 دن. بھی ہو جائیں تو بھی اپ یہی کہیں گے کہ محمود اچکزئی صاحب جو کہیں گے ہم وہی کریں گے
عمران خان کی تحریک کون چلائے گا؟
میرے شفیع جان سے سوالات۔۔۔۔
شفیع جان نے مجھے کہا کہ اپ جو پوسٹیں کر رہے ہیں وہ قابل مذمت ہیں
کیا میری پوسٹیں قابل مذمت ہیں؟
اگر میری پوسٹیں قابل مذمت ہیں تو یہ سب بھی قابل مذمت ہے جو یہ وعدہ خلافی کرتے ہیں
اور عمران خان سے ملاقات کئے بغیر کے پی کا پورے سال کا بجٹ پاس۔ خان کی ملاقات مائنس۔
175 ارب بھی دے دئیے گئے۔ بس یہ کہا گیا ہے کہ آپ پیسے کاٹ لیں ہم تھوڑی بہت نورا کشتی کریں گے۔ کیس عدالت بھی جائے گا۔ اور پھر فائل بند پیسہ ہضم۔
بریکنگ نیوز 🚨سرکردہ صحافی رچرڈ سینڈرز نے تصدیق کی ہے کہ صیہونی حکومت نے 420 نوزائیدہ بچوں سمیت 20,000 سے زائد بچوں کو شہید کیا ہے۔اس نے اسرائیلی لیڈروں کو بے نقاب کیا جو ہرفلسطینی بچے کو پیدائش سے ہی دہشت گرد قرار دے کر غزہ میں مکمل نسل کشی کے ارادے کو ثابت کرتا ہے!
🚨انتہائی اہم ! یہ وہ امریکی میزائل ہیں جو وہاں کی عوام کے ٹیکس سے اسرائیل کو فراہم کیے جاتے ہیں۔اسرائیلی افواج ان میزائلوں کو اپنے جنگی طیاروں کے ذریعے غزہ کی شہری آبادی کے خلاف استعمال کرتی ہیں۔جس کے نتیجے میں معصوم بچوں، عورتوں اور نوجوانوں کا بڑے پیمانے پر قتل عام ہو رہا ہے
کونسے مذاکرات؟ مجھے گرفتار کرنا ہے تو کر لیں، لیکن یاد رکھیں، عمران خان ڈیل کر چکا ہے۔ عمران خان نے ڈیل اللہ تعالیٰ سے کر لی ہے۔ جو بندہ اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے، وہ ان یزیدوں سے مانگے گا؟ عمران خان 20 مرتبہ کہہ چکا ہے کہ میں ان یزیدوں کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا۔ علیمہ خان
#pakistan @Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان اللہ کرے آج باہر آ جائے۔ میں اپنا چار لاکھ کا بکرا ان کے نام پر قربان کر دوں گا، میں نے منت مانگی ہے۔ میری اوقات ہوتی تو کروڑ روپیہ ان پر وار دیتا۔میں نے ووٹ مسلم لیگ نون کو دیا تھا جب سے پیدا ہوا ہوں تب سے دے رہا ہوں، مگر عمران خان کی دلیری دیکھ کر ان کا فین ہو گیا ہوں۔ شہری کا عمران خان کی رہائی پر اپنا بکرا قربان کرنے کا اعلان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
علیمہ خان کا اہم پیغام: 🚨🚨
"اطلاعات ہیں کہ عمران خان سے ایک 'خاموش ملاقات' کی پلاننگ کی جا رہی ہے تاکہ باہر آ کر سچ نہ بولا جا سکے، اور پھر مستقل طور پر خان صاحب تک رسائی کا راستہ ہی بند کر دیا جائے۔ یاد رکھیں! خان صاحب کا عوام اور پارٹی سے رشتہ کوئی ڈیل یا بند کمرے کی سازش ختم نہیں کر سکتی۔ ہم ڈرنے والے نہیں!"
🚨امریکی خاتون کا دل دہلا دینے والا بیان:
"اسرائیل نے 10 ماہ کے بچے پر تشدد کیا ہسپتالوں میں معصوم بچوں کی لاشیں سڑتی رہیں یہ اسرائیلی فوج اور معاشرہ بیمار ہیں پھر ہمیں کہتے ہیں ایران سے ڈرو ؟ منافقت کی انتہا ہے۔" یہ وہ ویڈیو کلپ ہے جو آپ کو اسکرولنگ روکنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
"تم ہر وقت احرام میں لپٹے رہو، روزانہ طواف کرو، پاکستان میں دودھ کی نہریں بہا دو، دنیا بھر میں پاکستان کا پرچم لہرا دو؛ لیکن خدا کی قسم! تمہارا یہ جرم پھر بھی جرم رہے گا۔ تم نے ایک بے گناہ انسان اور اس کی بیوی کو قید کر رکھا ہے، صرف اس خوف سے کہ وہ باہر آ گیا تو تمہارا تخت نہیں بچے گا!" علی زئی
@alizaihere
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
آج ایک ایسے مقدمے میں یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، محمود الرشید اور عمر چیمہ کو سزا سنا دی گئی، جو جس واقعے کا مقدمہ تھا، اس دن یہ چاروں پہلے سے ہی گرفتار ہو کر جیل میں تھے اور تفتیشی نے کہا میرے پاس ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں! کبھی تو ان کو بھی انصاف ملے گا، اسد عمر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Asad_Umar
پہلے دو سالوں کی قید کو چھوڑ کر، اب ایک ڈیڑھ سال کی ناحق قید کی ذمہ داری اچکزئی صاحب، علامہ راجہ ناصر عباس اور سہیل آفریدی پر عائد ہوتی ہے، جنہوں نے بہت سستی اور لچک کا مظاہرہ کیا ہے۔ جابر بیگ
#pakistan@Jabir786baig
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں