ثنا #ایک_کپ_چائےکی تعریف کرتےہوئے
کچن میں کام کرنےکےبھی الگ مسلےہیں
ککر مُجھےدیکھ کر سیٹی بجاتاہے
روٹیاں مجھےدیکھکر جل جاتی ہیں
بس چائےاور دودھ کو میری پرواہ ہےجن کو دو منٹ کےلئےچولہےپر اکیلا چھوڑ کر چلی جاؤ تو مجھےڈھونڈنےکےلئے پتیلی سےباہر آجاتےہیں😂
کیوٹ سی لڑکی کو سالگرہ مبارک
کسی نے ایک بزرگ سے پوچھا
مرشد! مایوسی کسے کہتے ہیں؟
فرمایا کسی حسین خاتون کی جانب سے بھائی كا درجہ ملنے کے بعد طاری ہونے والی کیفیت کو مایوسی کہا جاتا ہے
😀😀😒😒
اک یہ جہاں، اِک وہ جہاں
ان دو جہانوں کے درمیاں،
ہے فاصلہ اِک سانس کا،
وہ جو چل رہی ہے تو یہ جہاں،
جب رُک گئی پھر وہ جہاں
سانسوں کی اس مالا میں تُو،
موتی درودوں کے پِرو
مُحَمَّد ﷺﷺﷺ
پھر یہ جہاں یا وہ جہاں،
ہونگے ساتھ تاجدارِ دو جہاں ﷺ
#جمعة_مباركة
محبت جب بھی ہوتی ہے
ستارہ وار ہوتی ہے
بساطِ وقت سے باہر
ابد کے پار ہوتی ہے
محبت جب بھی ہنستی ہے
کہیں بجلی چمکتی ہے
کہیں بادل برستے ہیں
ہوا نظمیں سُناتی ہے
زمیں پر پُھول کِھلتے ہیں
پرندے لوٹ آتے ہیں
"امجد اسلام امجد"