صدر ایردوان نے وعدہ وفا کر دیا ۔۔۔ صرف ایک سال کی مدت میں ایک لاکھ گھروں کی تعمیر مکمل کر لئے گئی ۔۔۔ زلزلہ متاثرین کو چابیاں ملنے لگیں۔۔۔ #ترکیہ_اردو کی #ویڈیورپورٹ 👇
#Erdogan#deprem#hatay
میری بیوی کو ننگا کیا میرا 10 ماہ کا بچہ زارو قطار رو��ا رہا ظلم کی انتہا ہو گئی ہے میں پاگل ہو چکا ہوں میں مرنا چاہتا ہوں
چیف جسٹس آف پاکستان سے ہاتھ جوڑ کر ایکشن لینے کی اپیل جمشید دستی ویڈیو بناتے ہوئے رو پڑے
دنیا کے بعض ممالک کی جانب سے نئے سال کے آغاز پر فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالی گئیں۔ ان ریلیوں میں شریک افراد غزہ میں فو��ی جنگ بندی کا مطالبہ کر رہے تھے۔
#Gaza #Israel #VOAUrdu
وہ جو نئے سال کی رات نہ منانے کا اعلان فلسطین کی ہمدردی کیلئے نہیں بلکہ اس خوف کی وجہ سے ہوا تھا ,عوام نے نکل کر آئی آئی پی ٹی آئی، عمران خان زندہ باد" کے نعرے لگ گئے۔
وزیراعظم عمران خان ان شاءاللہ
#بریکنگ_نیوز
⭕اسرائیل کے ایک اور بحری جہاز پر بمبار ڈرون طیاروں سے حملہ
⭕انڈیا کی سمندری حدود کے قریب ویراوال (ریاست گجرات کا ایک قصبہ) نامی جگہ پر ڈرون طیارے کے ذریعے اس جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے
⭕یہ جہاز اسرائیل تاجروں کا تھا جو کیمیکل مواد لاد کر جا رہا تھا اس پر لیبریا کا جھنڈا لہرا رہا تھا
⭕جس بمبار ڈرون طیارے سے اس جہاز کو نشانہ بنایا گیا وہ ایران سے لانچ کیا گیا ہے
⭕ایرانی ڈرون طیارے نے اسرائیلی جہاز کو نشانہ بنایا ہے - اسرائیلی میڈیا
⭕اس قبل 20 بار یمن کی حدود سے حوثیوں نے اسرائیل سے وابستہ بحری جہازوں پر حملے کیے ہیں
@GNMadani
الوداع حافظہ بیٹی!
کل دجالی درندوں نے جبالیا کیمپ میں ڈاکٹر منیر البرش کے گھر کو نشانہ بنایا تھا۔ ڈاکٹر صاحب غزہ میں صحت کے ڈائریکٹر جنرل ہیں۔ یہ وہ شیر دل انسان ہے، جس نے آخری دم تک زخمیوں تنہا نہیں چھوڑا۔ علاج و معالجے کے ساتھ غزہ میں بگڑتی طبی صورتحال کے بارے میں دنیا کو آگاہ کرتے رہے۔ دجال ان کی تاک میں تھا۔ کل ان کے گھر پر بمباری کر دی۔ جس سے ڈاکٹر صاحب خود شدید زخمی ہوگئے اور ان کی 13 سالہ حافظہ قرآن بیٹی جنان شہید ہوگئی۔ اسپتال کے بیڈ میں زخموں سے چور ڈاکٹر البرش اپنی بیٹی کو نہایت ایمان افروز الفاظ میں الوداع فرما رہے ہیں:
"اے اللہ یہ میری بیٹی ہے اور میں نے اسے آپ کو سونپ دیا۔ یہ میری بیٹی ہے، جس نے قرآن کریم ح��ظ کیا تھا اور حفاظ کی ایک نشست میں قرآن پڑھنا چاہتی تھی۔ آپ نے اسے شہید کر دیا تو اسے قبول فرما۔ اے رب، اے اللہ! ہم سے سب کچھ لے لے، یہاں تک کہ تو راضی ہو جائے، اے اللہ، میری اولاد لے لے، جب تک کہ تو راضی نہ ہو جائے، اے اللہ، مجھے شہید بنا لے۔۔۔۔"
روئے زمین کے تمام باسیوں کے ایمان سے اہل غزہ کا ایمان بھاری ہے۔
المقاومة الكشميرية تستلهم من المقاومة الفلسطينية فالهمة تستنهض الهمة
مشهد لإحدى السيارات العسكرية التي وقعت اليوم في كمين المجاهدين في #كشمير_المحتلة وهلك فيها ثلاثة جنود الإحتلال الهندي. #الهند#كشمير_تباد
https://t.co/zZSCffteDJ
گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر شعبہ علوم اسلامیہ کی دوسگی
بہنوں نے سرگودھا یونیورسٹی سے اول اور دوم پوزیشن کے ساتھ گولڈ اور سلور میڈل حاصل کرلیا۔
طاہرہ پروین نے ایم اے اسلامیات یونیورسٹی آف سرگودھا میں 800 نمبر حاصل کر کے سب سے زیادہ نمبرز کا ریکارڈ توڑ کر ایک منفرد اعزاز اپنے نام کیا ہے اس سے پہلے یونیورسٹی میں اتنے نمبر (800)کسی طالب علم نے نہیں لیے۔ دونوں بہنوں کو گولڈ میڈل،سلور میڈل،کیش پرائز،ڈگری اور میرٹ سرٹیفکیٹ سے نواز گیا۔طاہرہ پروین اور عائشہ صدیقہ کے والد حافظ شیر محمد امام مسجد ہیں جنھوں نے اپنی بیٹیوں کی تعلیم و تربیت میں خصوصی دلچسپی لی اور ہر موڑ پر ان کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کی۔
وزیر خارجہ امیر خان متقی کی قیادت میں ایک وفد ایران کے دورے پر روانہ ہوگیا ہے۔ وزارت خارجہ کے نائب ترجمان حافظ احمد ضیاء نے خبر دی ہے دورے کا مقصد تہران میں مسئلہ فلسطین پر ہونے والی اعلیٰ سطحی مشاو��تی سیاسی کانفرنس میں شرکت کرنا ہے۔
بلوچ یکجہتی تنظیم کے سربراہ @MahrangBaloch_ نے کبھی ان مظلوموں کیلئے آواز اٹھائی ہے جو BLA کے ہاتھوں قتل ہوئے ہیں ۔۔؟
کوئی ایک بیان BLA کے خلاف دیکھا دے ۔۔؟
حقیقت میں @MahrangBaloch_ اور @SammiBaluch دونوں BLA کیلئے سیاسی وینگ کے طور پر کام کر رہے ہیں
ہیرو بچہ🩷
یہ ایک مصری بچہ ہے، اس نے وہ کام کیا، جو ستاون "مسلم" ممالک اور ان کی "مسلح" افواج مل کر بھی نہ کر سکیں۔ اس نے غـــزہ اور مصر کے مابین مضبوط دیوار میں سوراخ کیا ہے اور وہاں س�� روزانہ روٹیاں اہلِ غـــزہ کو سرحد کے پار پہنچا رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے:
"لقد سلمتهم أ کثر من ألف رغيف خبز حتى الآن".
اب تک ایک ہزار سے زائد روٹیاں اپنے بھائیوں کے حوالے کرچکا ہوں۔
جیتے رہو بیٹا! سدا سلامت رہو۔ تم حقیقی ہیرو ہو۔💐💐
اگر مولوی صاحب کی ان بیٹیوں نے سائیکلنگ کی ہوتی تو ان پر فلمیں بنتیں۔ بی بی سی کے رپورٹرز ابھی تک گھر پہنچے ہوتے۔ ہر چینل پر کوریج ہوتی۔ کوئی گھر سے بغاوت کرکے شوبز جوائن کیا ہوتا۔ گھر چھوڑ کر کسی کھیل کے میدان میں جوہر دکھائے ہوتے۔ کوئی والدین کی اجازت کو روند کر موٹر سائیکل پر کسی لمبے سفر پر نکلی ہوتی۔ میوزک انڈسٹری میں قدم رکھا ہوتا۔ تو ضرور "قابل تعریف" ہوتا�� ہر نیشنل و انٹرنیشنل میڈیا کی یہی کہانی ہوتی۔ کوریج ہوتی۔ فلم بنائی جاتی اور میگزین کی کور سٹوریز بنتیں۔ اب یہ کیا ہوا۔ پردے میں رہتے ہوئے پوزیشنز لے لیں۔ لمبی داڑھی والے باپ کو ساتھ کھڑا کر لیا۔ تصویر اتار بھی لی تو کیا ہوا۔
چلیں اب خبر پڑھ لیں۔
گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر شعبہ علوم اسلامیہ کی دوسگی بہنوں نے سرگودھا یونیورسٹی سے اول اور دوم پوزیشن کے ساتھ گولڈ اور سلور میڈل حاصل کرلیا۔
طاہرہ پروین نے ایم اے اسلامیات یونیورسٹی آف سرگودھا میں 800 نمبر حاصل کر کے سب سے زیادہ نمبرز کا ریکارڈ توڑ کر ایک منفرد اعزاز اپنے نام کیا ہے اس سے پہلے یونیورسٹی میں اتنے نمبر (800) کسی طالب علم نے نہیں لیے۔
آج یونیورسٹی آف سرگودھا کے دسویں کانووکیشن میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان،وائس چانسلر سروگودھا یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس اور پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد چیرمین ہائی�� ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے دونوں بہنوں کو گولڈ میڈل، سلور میڈل، کیش پرائز، ڈگری اور میرٹ سرٹیفکیٹ سے نوازا۔
طاہرہ پروین اور عائشہ صدیقہ کے والد حافظ شیر محمد، امام مسجد ہیں جنھوں نے اپنی بیٹیوں کی تعلیم و تربیت میں خصوصی دلچسپی لی اور ہر موڑ پر ان کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کی۔
عاصم حفیظ