آر او پلانٹ کے افتتاح سے علاقے کے عوام کو صاف اور محفوظ پینے کے پانی کی سہولت میسر آئی۔مقامی لوگوں نے اس عوامی فلاحی اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے بھرپور سراہا۔جدید واٹر فلٹریشن سسٹم صحت مند زندگی اور بیماریوں سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کرے گا۔
Free Medical Camp – Awaran
A free medical camp was organized in the heart of Awaran by Security Forces to provide essential healthcare services to the local community,
more than 150 patients were examined and treated by qualified medical professionals, along with the provision of free medicines to support effective recovery and care. This initiative reflects the continued commitment of Security Forces towards public welfare,
ڈپٹی کمشنر آواران کی زیرِ صدارت ڈی سی سی اجلاس منعقد ہوا، جس میں امن و امان، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح کے امور کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں سول و عسکری قیادت کے درمیان مؤثر ہم آہنگی اور عوامی مسائل کے حل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
جذبہ، ٹیم ورک اور نوجوان ٹیلنٹ کا شاندار مظاہرہ ⚽🔥
آواران میں منعقدہ انٹرا اسکول فٹسال ٹورنامنٹ نے طلبہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا، جہاں انہوں نے اپنی مہارت، اسپورٹس مین اسپرٹ اور مسابقتی جذبے کا بہترین مظاہرہ کیا۔
Public Jirga Held in Badranjh, Awaran
A public jirga was organized by Security Forces in the Badranjh area of Awaran, where local elders and community representatives participated. Discussions focused on law and order, the M-Met project,
اہلِ کولواہ کا دوٹوک مؤقف: دہشت گردی سے ترقی کا سفر نہیں رکے گا
فتنہ الہندستان کے دہشت گردوں کی جانب سے اسکول کو نشانہ بنانے کے باوجود اہلِ علاقہ نے اعلان کیا کہ وہ تعلیم، امن اور خوشحالی کے مشن کو جاری رکھیں گے اور وطن دشمن عناصر کے عزائم کو ناکام بنائیں گے۔
#Awaran
جھاؤ میں سیکیورٹی فورسز کی بھرپور اور بروقت کارروائیوں نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے عزائم خاک میں ملا دیے۔ دہشتگرد عناصر میدان چھوڑ کر فرار گئے جبکہ اپنی شرمندگی اور ناکامی چھپانے کے لیے سوشل میڈیا پر جھوٹا اور گمراہ کن پروپیگنڈا پھیلایا جا رہا ہے۔
آواران اسپورٹس کمپلیکس میں فٹسال کے دلچسپ مقابلے نے نوجوانوں کے ٹیلنٹ اور کھیلوں سے وابستگی کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا۔
سکیورٹی فورسز کے زیرِ اہتمام منعقدہ میچ میں مقامی نوجوانوں اور ایف سی پبلک اسکول کے طلبہ نے شاندار کھیل پیش کیا جبکہ شائقین نے بھی بھرپور جوش و خروش
ترتیج میں امن کے لیے عوامی تعاون پر زور!
ترتیج، آواران میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ایک مؤثر سماجی نشست کا انعقاد , مقامی افراد، نوجوانوں اور علاقہ مکینوں کی بھرپور شرکت ۔دوران نشست امن و امان، سماجی ہم آہنگی، عوامی ذمہ داری اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو
آواران اسپورٹس کمپلیکس میں سیکیورٹی فورسز کے زیرِ اہتمام ایک شاندار فٹبال میچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں نوجوانوں نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔
یہ سرگرمی نوجوانوں کے لیے ایک مثبت اور صحت مند تفریح کا ذریعہ ثابت ہوئی۔
مقامی کھلاڑیوں اور شائقین نے کھیل کے ذریعے
جھاؤ میں سیکیورٹی فورسز کی بھرپور اور بروقت کارروائیوں نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے عزائم خاک میں ملا دیے۔ دہشتگرد عناصر میدان چھوڑ کر فرار گئے جبکہ اپنی شرمندگی اور ناکامی چھپانے کے لیے سوشل میڈیا پر جھوٹا اور گمراہ کن پروپیگنڈا پھیلایا جا رہا ہے۔
سکیورٹی فورسز کی جانب سےلیباچ،آواران میں فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا گیا، جس کا مقصد دور افتادہ آبادی کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا تھا۔
#Leibach#Awaran#Balochistan#FreeMedicalCamp
سکیورٹی فورسز اور مقامی بچوں کا اسکول میں معرکہِ حق کی یاد میں مشترکہ جشن۔
پاک فوج کے جوانوں اور ننھے معماروں نے وطن سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے پرچم لہرائے۔
یہ تقریب علاقائی امن، باہمی یکجہتی اور شہدائے وطن کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی ایک خوبصورت علامت بن گئی۔
#Awaran # #MarkaEHaq