@javerias Asall me larkian bhii aesii nii hotii. Larkian corrept hotii haeen magr itnii had tak nii hotii
Ye sirf kahanii hy N0t a true story of our culture😐...!!
صفائی نصف ایمان ہے افسوس ہم نصف ایمان سے خالی ہیں
یورپی ممالک کی ترقی اور مسلم ممالک کی تباہی کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ وہ اللہ کی مانتے ہیں جبکہ ہم اللہ کو تو مانتے ہیں لیکن اللہ کی نہیں مانتے
صفائی،ایمانداری،انصاف تینوں چیزوں کا حکم اسلام دیتا ہے ہم مانتے ہیں مگر عمل وہ کرتے ہیں