آپ بجٹ خان کے بغیر پاس کروا سکتے ہیں لیکن تحریک کا آغاز نہیں کر سکتے ہیں، آپ بجٹ خان کے بغیر پاس کروا سکتے ہیں لیکن تحریک کا آغاز نہیں کر سکتے ہیں
اس لڑکے نے بلکل سچ کہا تھا 🔥
کل رات ساڑھے 12 بجے سے صبح پونے 7 بجے بجلی بند رکھی پھر صبح ساڑھے 8 بجے سے دن ساڑھے 12 تک بند رکھی اور اب ساڑھے 6 بجے سے ابھی تک بجلی بند ہے اوپر سے جن بے غیرتوں کے نمبرز بل پر یا کمپلینٹ کےلئے دیئے ہوئے وہ بند کرکے بیٹھے ہیں۔۔یہ آئیسکو ہے
کھنہ 2 فیڈر چھتری چوک پنڈی
@Iescoofficialpk
"عمران خان کا نام آپ ٹی وی پر چلا نہیں سکتے آپ کیا تبدیلی لائیں گے"
نوجوان لڑکی نے اقرار الحسن صاحب سمیت میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا " آپکو کہا جاتا ہے فلاں شخص کا نام نہیں لینا آپ اپنے رائٹس کے لئیے تو لڑ نہیں سکتے عوام کی آواز کیا بنیں گے عوام کے حقوق کی بات کیسے کریں گے، اقرار الحسن صاحب کہتے ہیں عمران خان کی سیٹیں چھینی گئی ہیں اگر ان میں یہ Courage نہیں ہے کہ یہی بات ٹی وی پر بولیں تو یہ کیسے سسٹم میں تبدیلی کی باتیں کرتے ہیں۔۔!!
"بیرسٹر گوہر نے ہمیں 26 نمبر چونگی پر بتایا کہ انہیں محسن نقوی کی کال آئی ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ اگر نورین نیازی اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو درخواست دیں تو عمران خان سے ملاقات کروائی جا سکتی ہے۔
جب ہم نے اس معاملے پر اپنے وکلاء سے مشاورت کی، تو انہوں نے اسے یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ طریقہ کار بالکل غلط ہے۔ سپریم کورٹ کے فل کورٹ بینچ کا واضح حکم نامہ موجود ہے جس کے تحت 18 افراد کو ملاقات کی قانونی اجازت ہے، اور جیل انتظامیہ اس حکم نامے کی صریح خلاف ورزی کر رہی ہے۔
ہم آج صبح سے عدالت میں اسی لیے موجود تھے کہ عمران خان کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے۔ ہمارا مطالبہ صرف ایک ملاقات نہیں، بلکہ ان کے تمام بنیادی اور قانونی حقوق کی مکمل بحالی ہے۔ عمران خان کے ساتھ روا رکھا جانے والا یہ سلوک سراسر ایک جرم ہے۔ جہاں تک ہمارے جانے کا تعلق ہے، تو وہ صرف اے آر وائی نیوز کی ایک خبر تھی کہ نورین نیازی اور بیرسٹر سیف جا رہے ہیں، ہمیں براہِ راست (ڈائریکٹ) کسی نے بھی ملاقات کی کوئی یقین دہانی نہیں کروائی۔"
— علیمہ خان
اسحق ڈار نے ساڑھے چار سال سینٹ کا حلف نہیں اٹھایا اور پھر واپس ائیرفورس ون میں لا کر پچھلی تنخواہ تک دے دی۔
مراد سعید کو حلف نہ اٹھانے پر سینٹ کا رکن نہیں تسلیم کیا جا رہا ۔۔۔😂
الحمدُ اللہ ہم صحیح سلامت گھر واپس آ چکے ہیں
دعاؤں میں یاد رکھا کریں
حالات ایک بار پھر سے خراب ہیں
اللّٰہ مالک ہے
اللّٰہ سب سے بڑا ہے
زندگی موت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے
یہ مشکل وقت گزر جائے گا لیکن یہ ظلم یاد رہے گا۔۔۔۔۔
ایک اور منگل
ایک اور پر امن احتجاج اور عمران خان سے ملنے کی کوشش
عمران خان کے حقوق کی پامالی سے عاصم منیر اور پورے نظام کے خلاف نفرتیں بڑھتی ہیں ، کسی کو سمجھانا چاہیے فیصلہ سازوں کو ۔۔۔ قید میں رکھا ہے، وہی غلط ہے اور ظلم ہے!
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
بریکنگ نیوز ، اسٹیٹ بنک نے بغیر قانونی وجہ ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور مناسب تصدیق کے ملک بھر کے بنکوں کو شہریوں کے اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا اسٹیٹ بنک کا غیر ارادی اور احتیاطی پابندیوں سے بھی اکاونٹ ہولڈرز کو نقصان نا پہنچانے کا حکم ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کے فیصلے اور ہداہت کے بعد اسٹیٹ بینک نے ملک بھر کے بنکوں کے لئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا
نجم سیٹھی کی بات غلط نہیں کہ پنجاب کا کنٹرول اب پولیس اور ایجنسیوں کے ذریعے کیا جا رہا ہے مریم نواز بس انگوٹھا چھاپ وزیر اعلی ہیں
اس کا ثبوت یہ ہے کہ CCD طرز کا بل پاس کر کے کمیٹیوں کو بھیجا جاتا ہے اور سپیکر کو پتہ تک نہیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سڑک پر ناکہ لگایا تھا۔ مقامی ڈی سی اور پولیس نے ناکہ ہٹایا، بھارتی فوج کی گاڑی ضبط کی اور ان پر پرچہ کاٹا۔۔کیا "آزاد" پاکستان میں بھی ایسا کیا جا سکتا ہے؟
بیٹی کے کفن کے پیسے نہیں ہیں، لیکن اس ملک میں 80 گاڑیوں کا پروٹوکول، 13 ارب کا جہاز، بیرونِ ملک جزیرے، مہنگے فلیٹس، 1 کروڑ کی چائے، لاکھوں کے کپڑے، بیگ، جوتے اور بیرونِ ملک دورے وغیرہ وغیرہ وغیرہ کے لئے خزانے ہیں۔
انکی دلچسپی صرف اور صرف امریکی انٹرسٹ میں ہیں۔