جمہوریت میں کوئی بھی شخصیت سوالات سے بالاتر نہیں ہوتی۔ عوامی نمائندگی کا دعویٰ کرنے والوں کو اپنے کردار، فیصلوں اور سیاسی مؤقف کا جواب بھی دینا چاہیے۔
#چور_ڈیزلی_گینگ#اسد_محمود_جواب_دو#ChorDieselGang
سیاست کو ذاتی مفادات اور خاندانی اثرورسوخ کا ذریعہ بنانے کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے۔ عوام جاننا چاہتی ہے کہ کس نے کیا کیا اور کس بنیاد پر کیا؟ جواب دینا ہوگا!
#چور_ڈیزلی_گینگ#اسد_محمود_جواب_دو#ChorDieselGang
تعلیم، صحت، روزگار اور پائیدار امن یہی مضبوط خیبرپختونخوا کی پہچان ہے۔
آئیں، مل کر ایک محفوظ اور ترقی یافتہ پاکستان بنائیں۔
#ڈیزل_کا_خاندان_چور#DieselKaKhandanChor
مضبوط خیبرپختونخوا، محفوظ پاکستان! 🇵🇰
ترقی، امن و استحکام اور خوشحالی ہی ایک مضبوط خیبرپختونخوا کی بنیاد ہیں۔ عوام کو بہتر تعلیم، معیاری صحت، روزگار کے مواقع اور پائیدار امن فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ آئیے، ایک پُرامن اور ترقی یافتہ خیبرپختونخوا کے لیے مل کر آگے بڑھیں۔
#مضبوط_خیبرپختونخوا
The #iCAURInternationalUserSummit brought together 500+ user representatives, media professionals, and industry partners from nearly 100 countries in Wuhu, China, from October 19–23, 2026. 🇨🇳
First ever User Modification Carnival 20 customized V-Series vehicles on display, from off-road builds to camping setups to urban commuters. Your car, your style.
#iCAURInternationalUserSummit
کیا ضُروری ھے کہ , ھاتھوں میں ٫ تیرا ھاتھ بھی ھو
چند یادوں کی رَفاقت ھی ، بہت کافی ھے.
لوٹ چلتے ھیں ٫ اِسی پُل سے ، گھروں کی جانب
یہ تَھکن ، اِتنی مُسافت ھی ٫ بہت کافی ھے.
❞اَعتبار ساجد❝