بریکنگ نیوز
لاہور دھرنا میں ملک احمد اعوان کی شرکت. میں نے صوبائی حکومت سے بات کی ھےاگر کے پی کے۔۔۔وفاق کے فیصلے پر عمل کر رھا ھے۔۔۔تو پنجاب کیوں نہیں کر رھا. کوئی احمق ہی آپ کی پینشن ختم کر سکتا ھے. پالیسی بناتے ھوئے غلطی ھو گئی
#ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
پنجاب ملازمین کا تنخواہوں اور پنشن کے اضافہ کی صرف پنجاب ملازمین کے ساتھ عدم مساوات پر شدید احتجاج و دھرنا۔ بمقام سِوَل سیکریٹریٹ لاہور ،
#چلو_چلو_لاہور_چلو
Thank you Lahore for the massive support & the biggest jalsa in my 26 years in politics; and the most responsive and passionate audience. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور