16 دسمبر کو اے پی ایس پشاور کے معصوم بچوں اور انکے اساتذہ پر حملے کی شکل میں ہم پر تاریخ کا سب سے ہولناک دہشت گرد حملہ کیا گیا جس کو قوم کبھی نہیں بھلا سکتی۔
#APSPeshawar#APSAttack#16DecemberBlackDay#16دسمبر
چوہدری پرویز الٰہی نے بزرگ آدمی ہو کر خان کے ساتھ جو وفاداری کا ثبوت دیا ہے کوئی نہیں دے سکا،
حلانکہ کہ پی ٹی آئی ورکرز نے انہیں ماضی میں بہت تنقید کا نشانہ بنایا۔
دل کے قصوں میں بیٹھے خاک نشیں خواب کہیں
تیرگی شب کی مٹاتی ہوئی روشن سی صبح
اور بے چاپ قدم
جو تیری راہ گزر کو اٹھے
نقش چھوڑیں تو فقط تجھ کو دکھائی دیں گے
ہاں اگر چشم زدن دل کی گ��اہی ہو تو