🚨عمران خان کے باہر آنے کا کیا خوف ہے؟
اداکارہ !! عمران خان کو اگر باہر آنا ہے تو انکو باہر آنا چاہیے
کامران شاہد !! وہ باہر آئیں تو سارے سیاستدان ملک چھوڑ کر بھاگ جائیں گے
🚨"فرانس 🇫🇷 ہمارا دشمن نہیں ہے؛ بہت سے فرانسیسی لوگ ہیں جو ہماری حمایت کرتے ہیں۔ ہم صرف یہ ��ہتے ہیں: اگر آپ آئیں، تو ہم برابری کی بنیاد پر بات کریں گے، نہ کوئی آقا ہو نہ ہی کوئی غلام ہو۔"