It is great that @Aliwazirna50 has finally been released. Ali's resolve has remained unbroken and he has stood tall despite the persecution he has been subjected to. We welcome him back.
پخیر راغلے،خوش آمدید۔۔۔
مزاحمت زندہ باد
فاشزم مردہ باد۔
علی وزیر سندھ کے سکھر جیل سے رہا ہوگئے
علی وزیر 21 مہینے ملک بھر کے مختلف جیلوں میں بے گناہ قید رہے،
باوجود مختلف بیماریوں کے وہ حکومتی فاشزم کے مقابلے میں ثابت قدم رہے،
پاکستان رائٹس موومنٹ علی وزیر کی ثابت قدمی کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
تم نے ایک مفتی منیر شاکر کو شہید کیا تمہیں پتہ ہے کہ کتنے پشتون اور اس فکر کے حامل ہوگئے یہ نظریہ کتنی وسیع ہوگیا ہے
#StateKilledMunirShakir@Achakzai__raziq
We will continue to remember Mufti Munir Shakir not only with words, but through persistence in the struggle for justice, dignity, and equal rights for our people. His voice may have been silenced, but his cause remains alive.
#StateKilledMunirShakir
ریاست پاکستان ایک دہشتگرد فکر والی ریاست ہے
کیونکہ 444 انسانوں کا قاتل راؤ انوار آزاد اور زندہ گھوم رہا ہے اور آمن مانگنے والے یا سلاخوں کے پیچھے یا قبرستان پہنچاتے ہیں
#StateKilledMunirShakir@ImranKhanPTI@ManzoorPashteen
ایک فکر ایک نظریہ کو مارنے دبانے سے ختم نہیں کیا جاسکتا
بلکہ جتنی شدت سے پیش ہونگے پہلے سے کہی زیادہ پختہ ہوجا تا ہے
#StateKilledMunirShakir@Achakzai__raziq
مفتی منیر شاکر کوئی قاتل کوئی دہشتگرد نہیں تھے بلکہ ریاست پاکستان کو آمن مانگنے والے پسند نہیں ہیں اس لیے ایسی شخصیت کو راستے سے ہٹا دیتی
#StateKilledMunirShakir@PTM_Canada
مفتې شاکر یو سپېڅلې عالم دن وی چي له ممبر یي د پښتنو د نسل وژنې غږ پوره کړی دي
خو ریاست داسې سپېڅلې ملا له پښتنې خاورې په جبري توکه شهید کړ
#StateKilledMunirShakir