ڈئیر یوتھیاز !! مجھے گالیاں دینے میں زرا احتیاط کیا کرو۔ فواد چودھری نے آپ کو کتا کہا آپ نے اسے وفاقی وزیر بنا دیا، عامر لیاقت نے آپ کو کتا کہا آپ نے اسے اپنا باپ بنا لیا، کیا پتہ کل کو آپ مجھے بھی اپنا دولہا بھائی بنا لو۔ 🤣
#imran
یہ طریقہ بہت بہترین ہے پیرافورس احترام سے سمجھا رہی ہے کوئی بدتمیزی نہی قانون کی بات ہے نوٹس بھی دے دیا ہے سمجھا بھی دیا ہے دوکانداروںسے بھلے رعایت نا کریں مگر جو بے چارے ریڑھی وغیرہ پر ان پر رحم کر لیا کریں
ہونی کو کون ٹال سکتا ہے؟ حکومت جا رہی ہے، یہ بات پہلے ہی واضح کر دی تھی۔ اب معافی تلافی کا وقت گزر چکا ہے اور 'اچھے بچے' یا 'پالیسی بلی' بننے سے بھی کام نہیں چلے گا۔ حکومت کے خاتمے کی بنیادی وجہ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی کی سنگین صورتحال ہے۔
اگر ہم نے پاکستان کو شکشت دینی ہے تو 40 دن تک گائے کا پیشاب پینا ہوگا،
👇
کیونکہ میجر رنجیندر پرتاپ نے 1965 کی جنگ کے دوران 40 دن تک پیشاب پیا تھا۔
😂😂😂😂
👇
یہ ہماری روایت ہے اسے برقرار رکھنا چاہیے۔بھارتی فوج کے سربراہ دھیرج سیٹھ کا بیان
ایک عمران خان بھی گیا تھا
عالمی فورم پر جس نے وہاں جاکر نوازشریف کی شکایتیں لگائی تھیں اور ایک شہبازشریف ہے
جو پاکستان کا مقدمہ جاندار، شاندار، مضبوط اور منطقی دلائل کیساتھ لڑ رہا ہے، ویژنری لیڈر ایسا ہی ہوتا ہے
نوسرباز عمران خان کے دورحکومت کی پالیسیز کی بدولت بزنس مینز، Industrialists اور عام لوگوں کو ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا اور بیشرمی کا عالم یہ تھا کہ معیشت کا بٹھہ بٹھا کر کتنی بیشرمی سے یہ سب Confess کر رہا تھا اور یوتھئے تالیاں بجا رہے تھے۔۔
نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا۔۔
این اے 168 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک منیر اقبال چنٹر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال چنٹر کو ضمنی الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر مبارکباد
قائد مریم نواز شریف صاحبہ کی شبانہ روز محنت کا نتیجہ اور عوام کے بھرپور اعتماد کا اظہار ہے
@MaryamNSharif
حلقہ این اے 168 سے سمیع اللہ چودھری،جماعت اسلامی،جے یو آئی ف سمیت کئی مقامی جماعتیں بشمول پی ٹی آئی طارق بشیر چیمہ کے بیٹے کو سپورٹ کررھی تھیں،یہ یوتھیوں کا بہاولپور کا عہدیدار ولی داد چیمہ کا پولنگ ایجنٹ بن کر بیٹھا ھے۔