اسلام و علیکم
یوسف علیه السلام جانتے تھے
سارے دروازے بند ہیں پھر بھی دروازے کی طرف دوڑ پڑے تھے اور خدا نے ایک ایک کر کے سارے دروزاے کھول دیئے کبھی اگر لگے تمہارے لیے بھی دروازے بند ہیں تو جان لوکہ تمھارا اور یوسف کا خدا ایک ہی ہے ـ
You looked ABSOLUTELY STUNNING last night! The prettiest, inside and out.
Your hard work, dedication, and passion shine through in every move.
Keep shining, Hania! You're a true superstar!
#HaniaAamir#hani