مصلصتان کے بے تاج بادشاہ سلطان مصلصتان دتہ
مصلی کا اکاؤنٹ و تخت وڑ گیا ہے🥹 اب سے
مصلصتان کی زمہ داریاں مصلصتان کے ولی عہد
شرفو مصلی نبھائیں گے مگر شان مصلصتان کو کم نہیں
ہونے دیں گے سلطان کی واپسی تک یہ زمہ داریاں
احسن طریقے سے نبھانے کی کوشش کروں گا🙊
برطانوی شھزادے کی خصوصی دعوت پر مدعو کیے گیے آل مصلی
موومنٹ کے سربراہان برطانیہ پوہنچ گئے پاکستان میں موجود مصلی موومنٹ کے در پیش مسائل پے گہری گفتگو پے تبادلہ خیال کیا گیا
برطانوی شھزادے نے پاکستان میں بسنے والے مصلیوں کے لیے ہر ممکن کوشیش کی یقین دہانی دلائی