Member Provincial Executive Committee Of Pakistan People Party Balochistan.🇱🇾 Ex Ticket Holder From (PPP) NA-262 PB-25 Qut Chairman Tokhi Foundation Pakistan
پاکستان پیپلز پارٹی 56واں یوم تاسیس جلسے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبای ایگزیکٹیو ممبر حاجی محمد شریف خان خلجی کے قیادت میں ریلی ایوب سٹیڈیم کی طرف رواں دواں
شمولیتی پروگرام
*پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی ایگزیکٹیو ممبر شریف خان خلجی کے
*قیادت میں سینکڑوں نوجوانوں سمیت مختلف قوم پرست و مذہب پرست سیاسی جماعتوں سے مستفی ہوکر
*پاکستان پیپلز پارٹی میں ��مولیت اختیار کی حاجی شریف خان خلجی نے نئے آنے والے دوستوں کو خوش آمدید کہا
گرینڈ شمولیتی پروگرام*
*پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن حاجی شریف خان خلجی کی قیادت میں
*ناز میروانی اپنے سینکڑوں خواتين ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شموليت اختیار کی
*شریف خان خلجی نے کہا والا دور پاکستان پیپلز پارٹی کا ہوگا انشا ٕ اللہ
*پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی ایگزیکٹیو ممبر حاجی شریف خان خلجی*
*الصادق گرائمر سکول میں بطورِ مہمان خاص شرکت کیالصادق گرائمر سکول کے سالانہ نتائج کا تقریب ملاک ہال میں منعقد ہوا*
*جس میں حاجی شریف خان خلجی نے پوزیشن ہولڈرز طالب علموں میں انعامات تقسیم کیے*
*حلقہ NA.262.PB.39*
*پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن حاجی شریف خان خلجی کی قیادت میں گرینڈ شمولیتی پروگرام کا انعقاد ہوا*
*جس میں سینکڑوں لوگوں نے مختلف سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہو کر*
*پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے*
گرینڈ شمولیتی پروگرام
حلقہ NA.262.PB.39
کل بروز جمعہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی ڈپٹی جنرل سیکٹری موجودہ صوبائی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن حاجی شریف خان خلجی کی قیادت میں گرینڈ شمولیتی پروگرام کا انعقاد ہوگا
@BBhuttoZardari@AqrabaFatima@mir_arisar
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان کے سابق وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو پی پی پی میں شامل
لاہور: سابق صدر مملکت آصف علی ز��داری سے ملاقات کے بعد بلوچستان حکومت کے سابق وزیر سکندر عمرانی بھی پی پی پی میں شامل
لاہور: صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما عبدالقدوس بزنجو کے ہمراہ سید نظام الدین، سید حمید، نصیر احمد بزنجو، میر عبدالوہاب بزنجو و دیگر بھی پی پی پی میں شامل
لاہور: صدر آصف زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والی بلوچستان کی سیاسی شخصیات کو خوش آمدید کہا
لاہور: صدر آصف زرداری سے ملاقات میں اہم سیاسی شخصیات کی شمولیت کے موقع پر علی حسن زہری بھی موجود
@AAliZardari
پاکستان پیپلز پارٹی 56واں یوم تاسیس جلسے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبای ایگزیکٹیو ممبر حاجی محمد شریف خان خلجی کے قیادت میں ریلی ایوب سٹیڈیم کی طرف رواں دواں
#PPPDigital#ppp
پاکستان پیپلز پارٹی 56واں یوم تاسیس جلسے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبای ایگزیکٹیو ممبر حاجی محمد شریف خان خلجی کے قیادت میں ریلی ایوب سٹیڈیم کی طرف رواں دواں
انالله واناالیه راجعون
پیپلزپارٹی فیملی کے لیئے انتہائی افسوس ناک خبر
کوئٹہ جلسہ سے واپسی پر شکارپور کے نزدیک خطرناک حادثہ
پیپلزپارٹی تعلقہ نوشہروفیروز کے صدر خلیفہ شکیل میمن، پیپلز یوتھ تعلقہ صدر میر نادر چانڈیو سمیت 5 افراد جان بحق
#PPPFoundationDay#PPPfoundatiodayBalochistan
اج پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبای جنرل سیکریٹری روزی خان کے گھر پر محبوب چیرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی شریف خان خلجی کی ملاقات
ملاقات میں محبوب چیرمین بلاول بھٹو زرداری اور صوبای صد�� چنگیز جمالی نے کامیاب جلسے اور کامیاب ریلی کی مبارک باد دی
کوئٹہ:پاکستان پیپلزپارٹی کےرہنماہ شریف خان خیلجی کے راہشگاہ پرNA 262 PB 38 کا ایک میٹنگ منعقد ہوا
میٹنگ میں پیپلزپارٹی کے 56 ویں یوم تاسیس 30 نومبر کوئٹہ جلسےکی تیاریوں کےحوالےسےتفصیلی بات چیت کی گئی۔انشاءاللہ ہزاروں ساتھیوں کے ساتھ شرکت کرینگے
*آج گرینڈشمولیتی پروگرام PB38 NA 262* نواکلی
میں مخلتف قوم پرست اور مذہب پرست جماعتوں سے سیکنڑوں کے تعداد میں لوگ مستفی ھوکر*
*صوبائی ایگزیکٹو ممبر کونسل خان حاجی شریف خان خلجی کے قیادت میں*
*حق کارواں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کیے*
#PPPP
گرنیڈ شمولیتی پروگرام
حلقہ PB38.NA262
آج پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی ڈپٹی جنرل سیکٹری موجودہ صوبائی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن حاجی شریف خان خلجی کی قیادت میں ڈاکٹر سرور نوشیروانی نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی
گرینڈ شمولیتی پروگرام
حلقہ PB https://t.co/0XU70SpS9x 262
کل بروز اتوار ۔۔19۔11۔2023
کلی سمنگلی غریب آباد
بوقت شام۔6 بجے
پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن حاجی شریف خان خلجی کی قیادت میں حاجی غلام رسول نوشیروانی اپنے ساتھیوں سمیت شمولیت کا اعلان کرینگے
پاکستان پیپلز پارٹی اس ملک کے ہر مظلوم ' محروم محکوم کی آواز بنی ہے اور ہر فورم انکی حقوق کی ضامن رہی ہے۔ پارٹی کارکنان اور بلوچستان کے عوام نوجوان چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کے دورہ بلوچستان پر انکے تاریخی استقبال کیلئے تیار
@BBhuttoZardari
میں نے تجھ کو
تیرے ہی طرز عمل سے جانا جاناں
گوکہ آساں نہیں تھایہ سفر مگر
تجھ کوہی بڑا مانا جاناں
یوں ہی تیری ادا دیکھ کے یاد آیا
ووٹ کو عزت دلانے کا ہوگا
کوئ نیا فارمولا جاناں
پیپلز پارٹی کے دوستوں کے نام —
اب کےتجدیدوفا کا نہیں امکاں جاناں
یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یادآیا ہے
کس قدرجلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں