Deputy General Secretary @NorthKhiJamaat |
Team Twitter @KarachiJamaat | Youth Councillor @UC02_NKT @TMCNewKarachi | Digital Volunteer at @AlkhidmatOrg
آج دفتر سے واپسی پر جب ناگن چورنگی پہنچاتو سڑکوں کو گندے پانی کا دریہ بنا دیکھ دل غمگیں اور افسردہ ہو چکا تھا۔جناب @murtazawahab1 آپ تو کہیں نظر نہیں آئے البتہ امیرضلع اور ٹاؤن چیئرمین @TMCNewKarachi@M_YousufJI یوسف بھائی کو انکی ٹیم کے ہمراہ کوشاں دیکھ کر ساری اداسی ہوا ہوگئی
#قبضہ_مئیر_استعفی_دو
Karachi pays the highest taxes, always stands up to help during calamity, but when it comes to government jobs, basic amenities or admissions in universities, Karachites are always ignored.
How long will this continue????
#قبضہ_مئیر_کراچی_کو_پانی_دو
مافیا فرار۔۔۔۔۔۔
جماعت اسلامی احتجاج کیلئے نیپا ہائیڈرینٹ پہنچ گئی،
نیپا ہائیڈرینٹ مافیا ہائیڈرینٹ بند کرکے فرار۔۔۔۔
مطالبہ کیا جارہا ہے کہ پانی گھروں میں نلکوں میں فراہم کیا جائے ناکہ ٹینکر سے۔
#قبضہ_مئیر_استعفی_دو
@murtazawahab1 اس لئے کہ آپ اور آپکی پارٹی شہر کو برباد کرنے والے سسٹم کا حصہ ہے اور جماعتی کراچی کی آواز ہیں۔ آپ نے سسٹم کا استعمال کرکے اور جمہوریت کا گلہ گھونٹ کر ناجائز طریقے سے مئیرشپ پر قبضہ کیا تھا۔ جو ووٹ سے نہ آیا ہو، وہ صرف مسائل میں اضافہ کرتا ہے۔
The Bano Qabil program under the vision of @NaeemRehmanEngr, focuses on empowering individuals.
After the successful completion of the previous three sessions, the program is conducting aptitude tests for "4.0" across three districts in Karachi today.
#BanoQabilVisionOfHafizNaeem
اختیارات سے بڑھ کر کام کا سفر جاری ہے ، لیاقت آباد ٹاؤن میں دوسرے اسپورٹس کمپلکس کا افتتاح کیا، نوجوانوں کے چہرے پر خوشیاں تھیں، جہاں نشے کی عادی افراد بیٹھتے تھے اب وہاں لیاقت آباد کے نوجوان فٹبال کھیلیں گے، شاباش ٹاؤن چیئرمین فراز حسیب
@FarazHaseebJI#KarachiWorks
X(Twitter) trending stat for: #حافظ_نعیم_کی_طاقت_بنو
Best Position: 1
Total Tweets: 25K+
Trending for: 4 hours Started trending at 1st position
@NaeemRehmanEngr 👍🏻👍🏻
اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو
کاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
گرماؤ غلاموں کا لہو سوز یقیں سے
کنجشک فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو
#حافظ_نعیم_کی_طاقت_بنو
ہم ہوئے تم ہوئے کہ میرؔ ہوئے
اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے
آئی ایم ایف سےکس جماعت نےکتناقرض لیا؟
2008تا 2013
پی پی پی 7.72 ارب ڈالر
2013تا 2018
نواز لیگ 6.48 ارب ڈالر
20118 تا 2022
پی ٹی آئی 6 ارب ڈالر
ہر حکومت کہتی ہے یہ آخری IMF پروگرام ہوگا اور پھر نہایت سخت شرائط کے ساتھ ایک نیا IMF پروگرام قوم کر سروں پر بم کی طرح گرتاہے، اب شہباز بلاول حکومت 7 ارب ڈالر کا نیا پروگرام لینے جارہی ہے جس ک�� شرائط دراصل بدترین غلامی کی دستاویز ہے
ہر شخص اپنی قوتیں دوسروں کی تردید میں صرف کرنے کے بجائے اپنی مثبت چیز پیش کرنے پر صرف کرے۔
اما العصر سید ابوالاعلیٰ مودودی صاحب
#HafizNaeem_Unstoppable