FM @BBhuttoZardari has arrived in Iraq on an official visit from5-7June 2023,where he was received by 🇮🇶’s Deputy FM .FM is undertaking his maiden visit to Iraq at the invitation of Deputy Prime Minister &Foreign Minister of Iraq Dr.Fuad Hussein. @sharjeelinam#PakFMinIraq
🇵🇰🤝🇮🇶
@sharjeelinam Said.Many Congratulations to the nominated Candidates of PPP for the Mayor&D Mayor of Karachi&Hyd&Chairman&V Chairman of district councils of every district of Sindh.Inshallah people willbe more beneficiary after the completion ofthe process of third tier ofthe Govt
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن, سید ناصر حسین شاہ, سید قاسم نوید, وقار مہدی اور وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی و دیگر رہنماؤں کے ہمراہ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے روضے پر حاضری,
@BBhuttoZardari@AbsaKomal@SidraIqbal@SaeedGhani1
سابق صدر آصف علی زرداری ۔
جب تجارت اوپر جاتی ہے تو ملک بھی اوپر جاتا ہے جب طویل پالیسیاں ہونگی تو ہر حکومت اس پر عمل کرے گی پاکستان میں اب بھی آگے جانے کی صلاحیت ہے۔ پنجاب کی بڑی بزنس میں اکٹھے ہو جائیں میں سرمایہ کاری کی گارنٹی دیتا ہوں۔ پہلے لوگوں کو امیر کردو پھر ٹیکس لگاؤ۔
وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن ۔
کراچی کے 47 ہزار خاندانوں کو سولر سسٹم سے منسلک کیا جا رہا ہے,
کراچی میں سرکاری اسپتالوں میں سولر سسٹم لگایا جا رہا ہے,
120 میگا واٹ کا سولر پارک ملیر 250 کا کورنگی میں بنایا جا رہا ہے,
@BBhuttoZardari@sharjeelinam@SidraIqbal@AbsaKomal
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سمندری طوفان بائپر جوائے سے متعلق عوام سے درخواست کی کہ سندھ کے لوگ حکومت کے ساتھ تعاون کریں، عوام کے ساتھ مل کر ہی اس آفت سے چھٹکارا حاصل کریں گے۔
#CycloneBiparjoy#Biparjoyupdate#CycloneAlert@AbsaKomal
Minister Information Sindh
@sharjeelinam Said.
Latest : Till now 56,985 people were evacuated from vulnerable areas. Rescue operation is continue. Government of sindh along with elected representatives of PPP is very much available on ground.
@AbsaKomal@SidraIqbal@SaeedGhani1
Minister of Information, and Transport Sindh @sharjeelinam Memon,stated that the visit of @BBhuttoZardari Chairman of the People’s Party & Foreign Minister,to Iraq was highly successful. It delivered a positive message aimed at resolving the issues faced by the people of Pakistan
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو.
جماعت اسلامی کراچی میں جو نئی طرز سیاست شروع کرنے جارہی ہے،مینے جماعت اسلامی کی خدمت میں عرض کیا کہ آپ سے پہلے بھی لوگوں نے بڑا چئمپین بننے کی کوشش کی تو آپ نے انکا بھی حشر دیکھ لیا،
@sharjeelinam#KarachiHumSabKa
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن سندھ اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سندھ ہے اور کراچی سندھ رہے گا،کسی کے باپ میں دم نہیں کہ ہمیں یہاں رہنے سے روکے۔چاہتے ہیں کہ نفرت کی سیاست کو ختم کیاجائے
@BBhuttoZardari@sharjeelinam@AbsaKomal@SidraIqbal#KarachiHumSabKa
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری۔
اگرہم مشرف سےانتقام لیتےتو یہ ملک آگےکی نظر ہوجاتالیکن محترمہ بینظیربھٹو کوسپرد خاک کرنےکےبعدہم نےکہاکہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔میں آپ کو یقین دلاتاہوں کہ پاکستان پیپلز پارٹی آپ کےساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہوگی،ہم آپ کواکیلا نہیں چھوڑیں گے
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری۔
شکریہ سوات🙏🏽
آج،ہم پاکستان پیپلزپارٹی کےبنیادی اقدارکوبرقرار رکھنےکےلیےاکٹھے ہوئےہیں:جوکہ انصاف،مساوات اورعوام کوبااختیار بناناہیں۔سوات ہمیشہ سےحوصلےاورعزم کی علامت رہاہے،اوران اقدار کےلیےآپ کی غیر متزلزل وابستگی ہم سب کومتاثر کرتی ہے
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری۔
جب سوات کے عوام بدترین دہشت گردی کا شکار تھے تو تمام سیاسی جماعتیں خاموش تھیں لیکن ایک نہتی لڑکی محترم بینظیر بھٹو نے اعلان کیا کہ ہم سوات میں پاکستان کا جھنڈا لہرائیں گے۔
امن کام کرنےکےلیے دہشت گردوں کے سامنے جھکنے کو ہرگز تیار نہیں
Minister Information & Transport Sindh @sharjeelinam says the Sindh government wants to complete transport related projects of public interest at earliest to facilitate the people.This he said while talking to a delegation of the World Bank in Karachi on Friday.@AbsaKomal
ٹائون میونسپل کارپوریشن ٹنڈوجام اور ٹائون میونسپل کارپوریشن ٹنڈو فضل کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کی حلف برداری کے بعد ڈسٹرکٹ کاؤنسل حیدرآباد میں نوجوان رہنما پاکستان پیپلز پارٹی راول شرجیل میمن کی میڈیا سے گفتگو ۔
@rawalsharjeel@AbsaKomal@SidraIqbal@SaeedGhani1@AajizDhamrah
وزیراطلاعات وٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن۔
سندھ بھر میں جو بھی مزدا وینز ہیں ان میں سے سی این جی کٹس ہٹائے جائیں گے
اسکول وینز اور کوسٹرز سے سی این جی کٹس ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
سندھ بھر میں مافیاز کی جانب سے بنائے گئے غیر قانونی اسٹینڈز کے خلاف کارروائی کی جائے گی