مریم نواز نے اسحاق ڈار کے نواسے کو بچانے کیلئے پنجاب پولیس کے ذریعے اس روڈ سے سبھی CCTV فوٹیج غائب کروا دی تھی
مریم نواز اور ن لیگ کا بھیانک چہرہ سب کے سامنے آ چکا ھے
(صدیق جان)
@ZahraShahPTI جھوٹ سراسر جھوٹ کوئیٹا میں دھشگردوں نے خودکش بموں سے تین سئو ھزارا شیعہ قتل کیئے سپریم کورٹ اور ھاء کورٹ کے اسی وکلا کو ایک ساتھ اڑا دیا، پانچ تاجک شھری جن میں تین خواتین اور دو مرد تھے پولیس نے فائیرنگ کرکے ھلاک کردیئے، غلام احمد بلور کے بھائی اسحاق بلور کو پشاور میں طالبان نے
جو لوگ کہتے ہیں ہم اپنے حصہ کا پاکستان اپنے ساتھ لائے تھے ان سے گزارش ہے خدا کے واسطے واپس لے جائیں۔ اور جو کہتے ہیں ہم جناح کے پاکستان میں آئے تھے، عقل سے نابینا ان عناصر سے کہنا ہے کہ قائد اعظم کا پاکستان 16 دسمبر 1971 کو ٹوٹ کر دم توڑ چکا ہے جو اب تاریخ کے کسی بھی صفحہ پر وجود
*_ٹرمپ کا سوئٹزرلینڈ میں موجود ایرانی وفد کو دھمکی_*
*_تم نے اسے (آبنائے ہرمز) بند کیا، تو تمہارے ملک کا کوئی وجود باقی نہیں رہے گا۔ تم اپنی ملک واپس بھی نہیں پہنچ پاؤ گے۔_*