“سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج میں جو کچھ قید ہوا ہے، وہ ایران کے عزیز بیٹوں کی قربانیوں اور لگن کی محض ایک معمولی سی جھلک ہے۔
میری پیاری بیٹی ندا سلیمی، میں تمہارا اور ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ثابت قدمی سے ایران کے ساتھ کھڑے رہے”۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا ٹویٹ
ایرانی صدر بارش میں اپنے عوام کے درمیان چل رہے جبکہ اوپر امریکی اور اسرائیلی ڈرونز منڈلا رہے ہیں۔
جبکہ ٹرمپ اور نیتن یاہو جو درجنوں خفیہ ایجنٹوں، بلٹ پروف گاڑیوں اور لمبے قافلوں کے بغیر دس قدم بھی نہیں چل سکتے ۔
ارشد شریف یہاں ڈاکٹر عبدالقدیر کی تحریر پڑھ کر سنا رہا ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ مجھے انصاف نہیں ملا۔ ارشد شریف کو بھی سچ بولنے پر راستے سے ہٹا دیا گیا۔ ارشد شریف آج بھی انصاف کا منتظر ہے۔
یہ بدبخت قوم صرف جنازے اٹھاتی ہے۔ زندہ رہتے اپنے ہیروز کے ساتھ کبھی کھڑی نہیں ہوتی۔
اے بی بی زلیخا کی آنکھوں کو بینائی بخشنے والے کریم رب میرے لیڈر کی آنکھوں کی روشنی کی حفاظت فرمانا بے شک تیری قدرت بہت وسیع اور بے انتہا ہے میرے پروردگار 🙏🙏🙏