@EPCCDpunjab Hi, can you postage ipdated locations with timings of ETS centers. Packages Mall booth is inactive post Eid holidays. The helpline is also not responding except to the recorded call.
Dear @netflix
Make a Docu-Series on @ImranKhanPTI life and struggle. You will make more money than any other Docu-Series in your history and the viewership will be more than a few billion.
RT please so @netflix takes action. Thanks.
نواز شریف، زرداری اور فضل الرحمن پچھلے 25 سال میں عمران خان کی کرپشن مخالف جنگ سے اتنے تنگ نہیں آئے جتنے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سے۔ 😂🤣
شاباش مسلمانوں۔ ڈٹ جاؤ محاذ پر۔ 👍
پاکستان میں جو جاگ گئے ہیں، جاگے ہوئے ہیں، جاگنے والے ہیں اور بیرون ملک بسنے والے پاکستانی، اب یہ قومی فریضہ آپ کے سپرد اس قومی مقصد کو ٹاپ پر رکھیں ۔ انشاء اللہ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جو ظاہر ہے اسے کب تک چھپاؤ گے کل کو جب اس کھیل میں ملوث امریکی ریٹائر ہوں گے تو کتابیں لکھ کر بتائیں گے کہ تم نے اپنی ہی دھرتی ماں کے ساتھ کیا ظلم کیا. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
خدشہ ہے کہ خدانخواستہ ہر گلی میں لڑائی ہوگی،
ہر چوک اور چوراہے پر تصادم ہوگا
کیونکہ پورا پاکستان دیکھ رہا ہے کہ عمران خان کو گرانے کے لیے سب کس حد تک گرے ہیں،
ضمیر فروشی سے رات کو عدالتیں لگنے تک،
عوام سے ہضم نہیں ہورہا.
الیکشن ہی اس سب کا حل ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔ پتہ چلا ہے کہ ہندوستان سے مدد لی جا رہی ہے کہ VPN استعمال کر کے دوسرے ٹرینڈز کو اوپر لایا جا رہا ہے۔ تو آئیں دکھائیں ان کو کہ یہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔ اب یہ ہماری ضد ہے
کراچی میں جلسہ کل ہے اور عوام نے ابھی سے پنڈال بھر دیا ہے۔
تاریخ میں کبھی ہماری قوم میں اپنی آزادی کا ایسا جذبہ بیدار نہیں ہوا۔
Note: The actual hashtag is #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Copy & paste this hashtag is your tweets! 👍
This is TONIGHT. Friday the 16th of April. Jalsaa is tomorrow.
Karachi Walon. I love you.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
RT and show the world the power of IK.
اس ٹرینڈ کو اپنے فون میں محفُوظ کر لیں۔ جب بھی ٹُوئیٹ کرنا ہو تو وہاں سے کاپی پیسٹ کر لیں۔
بہت سے دُوسرے ٹرینڈ جن کو جان بوجھ کر ایسا رکھا گیا ہے فقط اس لئیے کے آپ کنفیوزیڈ ہو جائیں
ری ٹُوئیٹ کریں تاکہ زیادہ لوگوں تک یہ پیغام پہنچے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور