پی ایچ ڈی پروفیسرز کی تنخواہوں میں 2021ء سے اب تک اضافہ نہیں ہو سکا۔ وفاقی کابینہ کے احکامات اور عدالت میں جنگ جیتنے کے باوجود فنانس ڈیپارٹمنٹ رکاوٹ بنا ہوا ہے۔اگر یہ تعلیمی اثاثہ اسلام آباد کی سڑکوں پر احتجاج پر مجبور ہوا، تو یہ ملک کے تشخص کے لیے ایک بڑا لمحہ فکریہ ہوگا۔