قال رسول اللہ ﷺ :
تم میں سے ہر شخص سے تمہارا رب اس طرح بات کرے گا کہ تمہارے اور اس کے درمیان کوئی ترجمان نہیں ہو گا وہ اپنے دائیں طرف دیکھے گا اور اسے اپنے اعمال کے سوا اور کچھ نظر نہیں آئے گا اور وہ اپنے بائیں طرف دیکھے گا اور اسے اپنے اعمال کے سوا کچھ نظر نہیں آئے گا
جو دوست عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں انکے فالورز ابھی تک 11.8K سے بھی کم ہیں۔۔۔
وہ جلدی سے ریٹویٹ کر کے اپنے اکاؤنٹ کو مینشن کریں ۔۔۔
تاکہ ان سب کو پروموٹ کیا جا سکے۔مجھے فالو کریں۔۔۔ شکریہ
سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے
کہ ایک بدوی نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی خدمت میں آیا اور اپنے مخصوص انداز میں باتیں کرنے لگا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ الہ وسلم نے فرمایا:
بلاشبہ کئی بیان جادو ( سحر انگیز )
ہوتے ہیں اور بلاشبہ کئی شعر حکمت ہوتے ہیں۔
{ سنن ابی داؤد۔ ۵۰۱۱}
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ انھوں نے فرمایا : کچھ دعائیں ایسی ہیں جنھیں رسول اللہ ﷺ کبھی نہیں چھوڑتے تھے ۔ آپ ﷺفرمایا کرتے تھے :
’’ اے اللہ ! میں فکر ‘ غم ‘ عجز ‘ سستی ‘ بخل ‘ بزدلی اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔‘‘
(سنن نسائی،۵۴۵۱)
جو دوست عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں انکے فالورز ابھی تک 11.8K سے بھی کم ہیں۔۔۔
وہ جلدی سے ریٹویٹ کر کے اپنے اکاؤنٹ کو مینشن کریں ۔۔۔
تاکہ ان سب کو پروموٹ کیا جا سکے۔مجھے فالو کریں۔۔۔ شکری
رسول کریم ﷺ نے فرمایا:
کہ جسے اللہ نے مال دیا اور اس نے اس کی زکوٰۃ نہیں ادا کی تو قیامت کے دن اس کا مال نہایت زہریلے گنجے سانپ کی شکل اختیار کر لے گا ۔ اس کی آنکھوں کے پاس دو سیاہ نقطے ہوں گے ۔ جیسے سانپ کے ہوتے ہیں ‘ پھر وہ سانپ اس کے
السلام علیکم💖
تمام مسلمانوں کو میری طرف سے
دل سے بہت بہت عید مبارک ہو🌹
اللہ پاکﷻ سب مسلمانــوں کو اور
سب کی فیملــــیز کو خوش رکھے،
آباد رکھے، متفق رکھے ۔ آمــین🙏
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں😍
آپ ﷺنے فرمایا:
کیا تم میں سے کوئی شخص اتنا بھی نہیں کرسکتا کہ ایک رات میں تہائی قرآن کی تلاوت کرلے؟ (صحابہؓ) نے عرض کی :
( کوئی شخص ) تہائی قرآن کی تلاوت کیسے کرسکتاہے؟
آپ ﷺنے فرمایا : قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔
(مسلم،قرآن کے فضائل،۱۸۸۶)
جبریلؑ آپﷺکے پاس آئے اور عرض کیا:یا رسول اللہﷺ! خدیجہؓ آ رہی ہیں انکے پاس برتن ہےجس میں سالن یاکوئی مشروب ہے جب وہ آپکے پاس آئیں توانہیں اللہ عز و جل اورمیری طرف سے سلام پہنچا دیجئےاور انہیں جنت میں خولدارموتی کے گھرکی بشارت دیں جس میں کوئی شور اور تھکن نہ ہو گی۔
{مشکوۃ۔۶۱۸۵}
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔
📗«صحیح بخاری -8»
❤ *رمضان کی برکتیں !*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے تمام دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ہے۔
📗«صحیح بخاری -1899»