بیرسٹر سلمان صفدر کے مطابق عمران خان سے ملاقات تقریباً 3 گھنٹے 10 منٹ جاری رہی، جس کے دوران عمران خان نے ایک گھنٹہ 10 منٹ جیل میں پیش آنے والے سلوک اور اپنی حالت کے بارے میں آگاہ کیا۔
@BrSalmanSafdar#ImranKhan#PTI
عمران خان کا خط پڑھو جو کچھ اُس میں لکھا ہے وہی خبر ہے وہی سچ ہے وہی حقیقت ہے اسکے علاوہ کوئی یوٹیوبر کوئی ویلاگر کوئی تجزیہ کار کوئی پارٹی رہنما کو سُن کر آپکو ٹھنڈی ہوا محسوس ہوتی ہے تو آپ غلط فہمی میں رہنا چاہتے ہیں سچ یہ ہے کہ اگر خان کا فوری علاج نا ہوا تو وہ مر جائے گا
عمران خان اس وقت اس نظام کے ہوش و حواس پر سوار ہیں۔ عدالتوں کے فیصلے بھی عمران خان کے گرد ہی گھوم رہے ہیں۔ اس کی بیوی کو آپ نے قید کیا ہوا ہے، بھانجے کو قید کیا ہوا ہے۔ جو پارٹی ٹکٹ ہولڈرز اور کارکن اس کا ساتھ چھوڑ گئے، انہیں آپ نے چند ماہ میں معاف کر دیا، اور جو اس کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں، ان پر آپ نے نہ جانے دنیا بھر کے کیا کیا ظلم کیے۔
وفاقی وزیر طارق چوھدری نے کا دعوی عمران خان کاگزشتہ 6 ماہ میں36 دفعہ ڈاکٹروں کی ٹیموں نے وہاں جا کرمعائنہ کیا اور6 دفعہ انہیں ہسپتال لایا گیا۔
یہ قانون اورانسانیت کے خلاف نہین کہ قیدی بیمار تھا مگر اسکی فیملی سے ملاقات تک نہ کروائی ، نہ ہی انکے ذاتی ڈاکٹروں سے چیک اپ کروایا۔
قائداعظم کے بعد مجھے کوئی بندہ بتاؤ جس نے عمران خان کے برابر پاکستان کی خدمت کی ہو۔
رانا ثناء اللہ کہتا ہے کہ عمران خان کی جیل کے متعلق میرے سارے اندازے غلط ثابت ہوئے، وہ مجھ سے پوچھ لیتا تو میں اسے بتا دیتا۔
عمران خان جیسا فِٹ بندہ کوئی ہے ہی نہیں۔
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
ہمیں آج پھر عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی ، میرے پاس تین ججز کے آرڈر موجود ہیں ججز اپنے احکامات منوا نہیں پا رہے آج رات دس بجے پورے پاکستان سے عوام نکلے گی بانی پی ٹی آئی سے اظہار یکجہتی کرے گی
سہیل آفریدی
اگر حساب ہو تو سب سے پہلے پنجاب سے شروع کریں۔ جہاں میڈم سی ایم نے پیسے کے ضیاع کے ریکارڈ قائم کئے۔ ایسے پیسہ لٹایا ہے اپنی تصویریں چپکانے کے لئے کہ گھن آتی ہے۔
🚨عدالتوں سے ہمیں امید نہیں چیف جسٹس اتنا موقع مل گیا کہ وہ یہاں سے چند کلومیٹر دور چوکیوں کا دورہ کرنے پہنچ گئے
مگر عمران خان کہ ارڈر تین دن گزر گئے دستخط شدہ ارڈر ابھی تک نہیں ملا یہاں کون سی عدالتیں ہیں اور کون سی قوانین صرف چار لائنیں تھیں،
مصطفی نواز کھوکر