پہلےپانامہ پیپرز نے ہماری حکمران اشرافیہ کی بدعنوانی اور منی لانڈرنگ پر سےپردہ ہٹایا۔ اب براڈشیٹ کےانکشافات نےایک مرتبہ پھر ہماری حکمران اشرافیہ کی بھاری بھرکم کرپشن اور منی لانڈرنگ بےنقاب کردی ہے۔ ان عالمی انکشافات پر یہ اشرافیہ خود کو "انتقام" کارڈ کی اوٹ میں نہیں چھپا سکتی۔
حامد میر صاحب : ملک بھر میں لائٹ بند ہونے سے عمران خان کو نقصان اور پی ڈی ایم کو فائدہ ہو گا،
اپوزیشن اس اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایسی اہم ملاقاتیں کر لے گی جو کہ عمران خان نہیں چاہتے 🤐
تین سوالوں نے مریم نواز کی کی پریس کانفرنس اُلٹ دی ایک صحافی کا سوال تھا کہ آپ نے بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث ملک کا نام کیوں نہیں لیا؟ آپ اور نوازشریف ماڈل ٹاؤن سانحہ کے لواحقین سے ملنے کیوں نہیں گئے؟ہزارہ میں سینکڑوں لوگ قتل ہوئے آپ اور نوازشریف کیوں نہیں گئے؟
آمدن سے زائد اثاثوں پر خواجہ رنگباز نے نیب کو بتایا کہ مجھے 2013 سے 2018 تک الیکٹریشن کے اقامے پر کمپنی سے 12 کروڑ تنخواہ ملی مگر وہ مجھے کیش میں پاکستان میں ادا کی گئی
ایڈا تو سٹیو جابز تے بل گیٹس دا سالا 😂😂
انڈس ریورسٹم اتھارٹی نےنہروں کوسالانہ مرمت اورصفائی کے لیےبندکرناشروع کردیا ہےنہریں آئندہ ماہ کی30تاریخ تک بند رہیں گی پانی کےاخراج کےلائحہ عمل کےتحت اتھارٹی پینےکے پانی کی ضرورت کو پورا کرنےکے لیے تربیلا ڈیم سےدس سے بارہ ہزار کیوسک اور منگلا ڈیم سے آٹھ ہزار کیوسک پانی چھوڑے گی
ن لیگ کا بیانیہ 16 سال یہی چلتا رہا کہ مشرف نے نواز شریف کو والد کے جنازے میں شرکت کیلئے آنے نہیں دیا
اج ان کا بیانیہ دفن ہوگیا
حکومت نے نواز شریف سے درخواستیں کی کہ والدہ کی جنازے میں شرکت کیلئے پاکستان اجائیں مگر وہ نہیں آئے
2آرمی آفیسران جو قائد کے ملک اور مزار کے محافظ ہیں انہوں نے جذباتی فیصلہ کیا تو انکو سزاء
اور جو قائد کے مزار کی بے حرمتی کرتے رہے انکو وی وی آئی پی پروٹوکول
@OfficialDGISPR@shafqatchodhary
شہبازشریف فیملی پر منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد کیے جانے کے موقع پر دلچسپ گفتگو سننے کوملی
شہبازشریف نے کہاکہ میں اپوزیشن لیڈر،بڑی سیاسی جماعت کا صدر اور قوم کا قابل فخرسپوت ہوں 🤭
جبکہ حمزہ بولے کہ میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ہوں
جس گاڑی میں لایاگیا،اسکی بریک نہیں لگتی