گورنر راج لگانے کی تمہاری اوقات نہیں، نہ تم ووٹ آف نو کانفیڈنس لا سکتے ہو۔ قوم تمہیں پہچانتی ہے، تمہاری حیثیت جانتی ہے۔ ڈر کے مارے جتنا مرضی زور لگا لو، پاکستان کا ایک ہی کانفیڈنس ہے، اور اُس کا نام عمران خان ہے!
عاصم منیر، تمہارے پاس ایک ہی راستہ ہے۔ براہِ راست مارشل لاء لگاؤ، اور وہ بھی تم 10 دن سے زیادہ نہیں چلا سکو گے۔ تمہارے اپنے تمہارے ساتھ وہ کرے گی جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا ہوگا۔
یا تو عاصم منیر رہے گا یا پاکستان رہے گا، اور پاکستان ہمیشہ رہے گا۔ جتنا آپ پریشان ہو رہے ہو، مجھے تو کچھ دن کے مہمان لگ رہے ہیں۔
آج کے دن عمران خان ہی پاکستان ہے۔ آپ پاکستان کو زیادہ دیر قید نہیں رکھ سکتے۔
یہ جنگ حسینیت اور یزیدیت کی ہے۔ حق اور باطل کی ہے۔ باطل کا کوئی نام لیوا نہیں رہے گا۔
ادھر آ ستمگر، ہنر آزمائیں
تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں
عاصم منیر کے پاس دو راستے ہیں یا سرنڈر کرے یا مارشل لا لگائے۔
اگر مارشل لا بھی لگا تو یہ ایک کمزور ترین مارشل لا ہوگا۔
عاصم منیر صاحب! میلہ لُٹنے والا ہے۔ یہی کنٹینر آپ کے گلے پڑیں گے۔
میری ساری عمر تحریکوں میں گزری ہے۔ یہ تحریک تو آپ نہیں روک سکتے۔ مشورہ ہے بندوقیں پھینکیں، اور مشورہ اس لیے دے رہا ہوں کیونکہ عاصم منیر کے دیرینہ ماموں بابر شاہ میرے ورکر تھے۔ اب تو وہ اور وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔
ہمارے ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف کے والد بشیر الدین محمود ہمیشہ اسلام آباد میں میرے گھر آ جایا کرتے تھے۔ اگر میں گھر پر موجود نہ ہوتا تو میرے نوکر گھر پر ہوتے اور وہ آ کر ان کے پاس بیٹھے رہتے۔
اس لیے میرا مشورہ خلوصِ دل سے ہے۔
کچے گھڑے نے جیت لی ندی چڑھی ہوئی
مضبوط کشتیوں کو کنارہ نہیں ملا ):
علیمہ خانم، عظمیٰ خانم اور نورین نیازی، تینوں نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ آپ کی ہمت اور جرات کو سلام۔
تحریکِ انصاف کے کارکنوں، سہیل آفریدی، آپ بھی آپ کو یہ جنگ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اتنا ڈرا ہوا کسی ڈکٹیٹر کو نہیں دیکھا۔ یہ بیچارے کنٹینر جمع کرتے رہیں گے اور احتجاج میں یہی کنٹینر ان کی شکست کا باعث ہونگے۔
✨غصب کے بعد تہمت*
امیرالمؤمنین علیہالسلام نے قریش کے بارے میں فرمایا:
🔹کیا یہ لوگ ہمارے ذریعے
کفر کی گمراہی، ضلالت کی تاریکی
اور ظلمتِ جہالت سے ہدایت نہیں پائے؟
📚العدد القویة، شیخ رضی الدین حلی،ج 1، ص 189
The smallest coffins are the heaviest. In last night's Indian attacks on civilian population, little Irtiza Abbas son of Col. Zaheer Abbas & nephew of our dear @AmirAbbasTuri was martyred.
A young soul from my hometown Parachinar sacrificed for the homeland. 🇵🇰 #PakistanZindabad
Janaza at 5PM, H-8 Graveyard, Islamabad.
الحمدللہ، مجھے اپنے عقیدے پر فخر ہے۔ میں مولا حسین علیہ السلام کو ماننے والا ہوں۔ یہ مولا کے ایسے نوکر ہیں جو کانوائی کے ٹرک ڈرائیوروں کو افطار کروا رہے ہیں۔ یہ کربلا کا درس ہے۔ دوسری طرف، یزیدی گروہ نے ان ڈرائیوروں کو بھی نہیں بخشا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔
سیکورٹی فورسز نے خوارج کے سرغنہ حاجی کریم 72 افراد سمیت گرفتار کرلیا ہے، جو اشتعال دلاتے، کانوائے پر حملے کرتے/لوٹتے رہے،بگن، چارخیل، اوچت، مندوری گاؤں کو کل دس بجے تک خالی کرنے کا نوٹس دیا ہے، لوٹا ہوا سامان گھروں سے سامنے رکھیں، کچھ گھروں سے لوٹا ہوا سامان برآمد ہوا ہے #Bagan