خوشخبری*
گوادر کے عوام کیلئے آج کا دن تاریخی دن ثابت ہونے جارہا ہے
صوبائی ممبر اسمبلی گوادر *میر حمل کلمتی* کے خصوصی کوششوں سے گوادر کو “اسپیشل اکنامک ڈسٹرکٹ (ٹیکس فری زون ) کا اسٹیٹس دیا جارہا ہےاسمبلی آج کے بجٹ اجلاس میں صوبائی فنانس بل میں گوادر کو اسپیشل اکنامک ڈسٹرکٹ