اہم ترین اقدام 🔥✊
آج ٹیم 804 احسان جان اور آئی ایس ایف کی جانب سے بلدیہ ٹاؤن میں سٹریٹ موبلائزیشن کی گئی، جہاں عوام کو 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے آگاہ کیا گیا اور پروگرام سے متعلق پیغام پہنچایا گیا۔
گرفتاری سے پہلے علیمہ خان کا بڑا بیان
علیمہ خان گرفتاری سے پہلے 🚨
ہم شہادت کے لیے تیار ہیں۔ اب پریشر ڈالنے کا وقت آ گیا ہے، جب تک پریشر نہیں ڈالیں گے عمران خان باہر نہیں آئیں گے نہ ان کا علاج ہو گا
اب مزاحمت کا وقت آ گیا ہے
چاہے یہ جیلوں میں ڈالیں گرفتاریاں کریں ہم۔تیار لیکن کسی صورت ہم ان کے آگے جھکنے والے نہی ہم پاکستان کے لیے ہر قربانی دینے کے لئے تیار ہیں میں عوام سے کہوں گی 27 کو ہر صورت نکلنا ہے آخری سانس تک جہدوجہد کرنی ہے