آج میں بہت خوش ہوں کہ ہم اپنے صنعتی علاقے کیلئے ایسی سہولت کا افتتاح کر رہے ہیں جس سے گندے پانی کو صاف کر کے قابل استعمال بنایا جاسکتا ہے۔ یہ سائٹ ایریا ہماری ملک کی معیشت کا انجن ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
گندے پانی کو ضائع کرنے کے بجائے اسے صاف کرکے دوبارہ استعمال میں لانا وسائل کے دانشمندانہ استعمال کی بہترین مثال ہے۔ کراچی کے صنعتی شعبے کے لیے یہ اہم س��ولت ہے۔
آج میں بہت خوش ہوں کہ ہ�� اپنے صنعتی علاقے کیلئے ایسی سہولت کا افتتاح کر رہے ہیں جس سے گندے پانی کو صاف کر کے قابل استعمال بنایا جاسکتا ہے۔ یہ سائٹ ایریا ہماری ملک کی معیشت کا انجن ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
ارسا کے ساتھ سندھ کے 1999 کے معاہدے میں خاص طور پر کراچی کیلئے لکھا گیا ہے کہ اس شہر کو خاص فیصد اضافی پانی دیا جائے گا تاکہ کراچی کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ اسی سلسلے میں حکومت سندھ کی بلدیہ عظمیٰ نے ترجیح دی کہ کس طرح پانی بچایا جا سکتا ہے۔ یہ واٹر ٹریٹمنٹ سہولت کا افتتاح اسی منصوبے کی کڑی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
ارسا کے ساتھ سندھ کے 1999 کے معاہدے میں خاص طور پر کراچی کیلئے لکھا گیا ہے کہ اس شہر کو خاص فیصد اضافی پانی دیا جائے گا تاکہ کراچی کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ اسی سلسلے میں حکومت سندھ کی بلدیہ عظمیٰ نے ترجیح دی کہ کس طرح پانی بچایا جا سکتا ہے۔ یہ واٹر ٹریٹمنٹ سہولت کا افتتاح اسی منصوب�� کی کڑی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
کراچی میں پہلی بار پاکستان پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی، اپنا میئر منتخب کروایا۔ میئر کے آنے کے بعد جس تیزی سے کام ہو رہا ہے وہ دیکھنے لائق ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے اس شہر کے سب سے بڑے مسئلے پانی کو حل کرنے کیلئے کئی اقدامات کئے، لیکن وفاقی معاہدوں کے مطابق آج تک پانی پورا نہیں مل سکا۔

پیپلز پارٹی نے پہلی بار کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ خوشی ہے کہ کراچی میں ترقیاتی کام تیزی سے ہو رہے ہیں۔ افتتاح کئے گئے سیوریج پلان منصوبے سے لاکھوں لوگ مستفید ہوں گے۔ آج تک معاہدے کے مطابق سندھ کو اس کے حصے کا پانی نہیں ملا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
لاکھوں شہریوں کو بہتر سیوریج سہولت فراہم کرنے والا منصوبہ کراچی کے لیے یقیناً اہم پیش رفت ہے۔ شہر کے بنیادی مسائل پر عملی کام ہی پائیدار ترقی کی بنیاد بنتا ہے۔
پیپلز پارٹی نے پہلی بار کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ خوشی ہے کہ کراچی میں ترقیاتی کام تیزی سے ہو رہے ہیں۔ افتتاح کئے گئے سیوریج پلان منصوبے سے لاکھوں لوگ مستفید ہوں گے۔ آج تک معاہدے کے ��طابق سندھ کو اس کے حصے کا پانی نہیں ملا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بی بی کے وژن پر چلتے ہوئے عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔ واٹر ٹریٹمنٹ کا یہ منصوبہ قابلِ استعمال پانی رہائشی علاقوں میں فراہم کیا جا سکے گا۔ اور یہ ملک کا واحد منصوبہ ہے جو اپنے مرمتی اخراجات خود پورے کرے گا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@MuradAliShahPPP
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
پانی کی بچت، دوبارہ استعمال اور عوام کو فائدہ—یہ منصوبہ کراچی م��ں واٹر مینجمنٹ کے حوالے سے ایک نئے ماڈل کی بنیاد رکھتا ہے۔ پائیدار ترقی کے لیے ایسے عملی اقدامات ضروری ہیں۔
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بی بی کے وژن پر چلتے ہوئے عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔ واٹر ٹریٹمنٹ کا یہ منصوبہ قابلِ استعمال پانی رہائشی علاقوں میں فراہم کیا جا سکے گا۔ اور یہ ملک کا واحد منصوبہ ہے جو اپنے مرمتی اخراجات خود پورے کرے گا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@MuradAliShahPPP
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
کراچی کے دیرینہ سیوریج مسائل کے حل کی جانب ایک بڑا قدم۔ TP-1 نہ صرف نکاسی آب کے نظام کو بہتر کرے گا بلکہ پانی کے دوبارہ استعمال کی ��اہ بھی ہموار کرے گا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے عزم اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی کوششوں ��ے گندے پانی کو صاف کرکے دوبارہ قابلِ استعمال بنانے کا پہلا منصوبہ جس کا آج افتتاح کردیا گیا ہے۔ اس پلانٹ کے ذریعے صنعتوں کو 35 گیلن پانی ملے گا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@MuradAliShahPPP
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
کراچی کی صنعتوں کے لیے پانی کی دستیابی بہتر بنانے کے ساتھ ماحول کے تحفظ کی طرف بھی اہم پیش رفت۔ TP-1 کا آغاز شہر میں واٹر مینجمنٹ کے نئے مرحلے کی بنیاد رکھتا ہے
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے عزم اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی کوششوں سے گندے پانی کو صاف کرکے دوبارہ قابلِ استعمال بنانے کا پہلا منصوبہ جس کا آج افتتاح کردیا گیا ہے۔ اس پلانٹ کے ذریعے صنعتوں کو 35 گیلن پانی ملے گا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@MuradAliShahPPP
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
لائیو: ضلع کیماڑی کراچی میں ہارون آباد، گٹر باغیچہ کے مقام پر گریٹر کراچی سیوریج پلان کے سلسلے نکاسی آب کے پانی کو صاف کرنے والے ٹریٹمنٹ پلانٹ ون کے منصوبے کی افتتاحی تقریب https://t.co/iYRzxMwuWS
لائیو: ضلع کیماڑی کراچی میں ہارون آباد، گٹر باغیچہ کے مقام پر گریٹر کراچی سیوریج پلان کے سلسلے نکاسی آب کے پانی کو صاف کرنے والے ٹریٹمنٹ پلانٹ ون کے منصوبے کی افتتاحی تقریب https://t.co/iYRzxMwuWS
آج سے چند سال قبل یہ جگہ جنگل بیاں بان تھی لیکن آج میں یہ بات فخریہ کہتا ہوں کہ سندھ کا دارالخلافہ کراچی آج سے پاکستان کا پہلا شہر ہے جہاں سیوریج ٹریٹمنٹ سہولت کا باضابطہ طور پر آغاز کردیا گیا ہے۔ جو لوگ ماضی میں صرف باتیں کرتے تھے ان کے پاس باتوں کے علاوہ کچھ نہیں ہے لیکن پیپلز پارٹی نے عوامی خدمت کا سفر کبھی نہیں روکا۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@murtazawahab1