آگر مورخ پٹواری نہیں نکلا تو وہ ضرور لکھے گا کہ فاطمہ جناح کے بعد سب سے بہادر خاتون عمران خان کی بہن علیمہ خان تھی
ان بہنوں کو دل کھول کر سپورٹ کریں ♥️
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کا بھارتی چینل NDTV کو انٹرویو میں بڑا انکشاف۔ ہر طرف ہل چل مچا دی۔ عمران خان نے جرنیلوں کے آگے جھنکے سے انکار کردیا🔥🔥
عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے ڈیل کی آفر کی، آپ کے تمام کیس ختم کردیں گے، آپ لندن چلے جائیں، سیاست چھوڑ دیں، اس پر عمران خان کی طرف سے سخت ردعمل آیا، سخت الفاظ کا استعمال ہوا۔ عمران خان نے کہا کہ میں کوئی نوازشریف ہوں کہ ڈیل کرکے بھاگ جاؤں، باہر چلا جاؤں۔ میں کہیں نہیں جاؤں گا۔ خان نے ڈیل مسترد کردی ہے۔
نجم سیٹھی نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دے دیا۔۔۔
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے،
بھٹو بھی ہیرو نہیں تھا، محترمہ بے ہیروئن نہیں بن سکی تھی،
عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو ہے..اور اسٹیبلشمنٹ ہزار کوششوں کے باوجود عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں کر سکی۔
حامد میر انٹرنیشنل میڈیا پر 🚨
عمران خان کو شفا ہسپتال کی بجائے پمز ہسپتال منتقل کرکے اس حکومت نے توہین عدالت کی ہے کیونکہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے بہت کلیئر آرڈر دیا تھا کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفاء ہسپتال بھیجا جائے
🚨جعلی حکومت نے تینوں ججز اور عدلیہ کے منہ پر تھپڑ مارا ہے، اس ملک کے Untouchable اداروں اور ان کے لاڈلوں نے ثابت کیا ہے کہ وہ آئین و قانون سے اوپر ہیں،
سہیل آفریدی کا ہنگو میں خطاب
🚨ہم نے ڈاکٹر عظمی کی جانب سے توہین عدالت دائر کردی ہے ، یہ جھوٹ بولا گیا کہ شفاء کے باہر عوام تھی اور سیکیورٹی کے مسائل تھے، اڈیالہ سے ایک قافلہ نکلا اور شفاء پہنچا راستے میں کوئی رکاوٹ نا تھی لیکن اس قافلے میں ڈاکٹر فیصل سلطان تھے،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
اگر یہی آنسو زرداری یا نواز شریف کی بیٹی کے ہوتے تو میڈیا اور NGOs عورت کارڈ اور حقوق کے نام پر زمین و آسمان ایک کر چکی ہوتیں
مگر یہ عمران خان کی بہن کے ہیں، ایک بے بس اور تڑپتی ہوئی بہن، جس کے آنسو دیکھنے والا کوئی نہیں اور سب کی زبانوں پر لرزہ خیز خاموشی ہے 💔
اگر یہ مان بھی لیا جائےکہ عمران خان کو شفا اسپتال اس لئے نہیں لیکر گئے کہ وہاں پر لوگوں کا ہجوم ہو گیاتھا تو بھر ڈاکٹر فیصل سلطان کو پمز کیوں نہیں بلایا گیا؟ انہیں کس نے شفا میں بٹھائے رکھا؟سپریم کورٹ کے فیصلے میں حکم دیا گیا تھا کہ ڈاکٹر فیصل سلطان بھی خان کا طبی معائنہ کرینگے
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
جنہیں بہت زور و شور سے ڈاکٹر عظمیٰ خان کی پریس کانفرنس توہینِ عدالت لگ رہی ہے وہ کان کھول کر یہ سن لیں۔
اب بھی سمجھ نا آئے تو آپ زیادہ ٹینشن نا لیں ہم نے کی ہے پریس کانفرنس ہم خود ہی دیکھ بھی لیں گے ۔
🚨کل رات کی کہانی
ڈاکٹر عظمی اور عمران خان کے درمیان پورا مکالمہ کیا ہوا خود ڈاکٹر عظمی روتے ہی قوم کو بتا رہی,,,, عمران خان بار بار ایک بات کرتے رہے کہ میرے ساتھ بہت ظلم ہورہا ہے
🚨🚨🚨پاکستانیوں اس گفتگو کا ایک ایک لفظ سنو تاکہ تمھارا غصہ طوفان بن سکے
عمران خان نے بار بار کہا کہ بتاو میرے ساتھ کتنا ظلم ہو رہا ہے ،
ہمارے لیڈر پر اس قدر ظلم ، کبھی ظالموں تمھیں معاف نہیں کیا جائے گا
🚨ڈاکٹر فیصل کا پوائنٹ بھی آگیا
مجھے شفا ہسپتال لیکر گئے فجر کے ٹائم تک انتظار کروایا لیکن عمران خان کو تب تک نہیں لائے اور پھر مجھے بھی ادھر سے کہا گیا کہ وہ نہیں آرہے،،، مطلب انکی ملاقات سرے سے ہوئے ہی نہیں
🚨 اطلاعات ہیں کہ عمران خان نے کل رات ہسپتال آنے سے انکار کردیا تھا ، بڑی مشکل سے ان کو منایا گیا تو وہ اس شرط پر آئے تھے کہ صرف ٹیسٹ کروا کر واپس آ جائیں گے ، اب اطلاعات ہیں کہ عمران خان واپس اڈیالہ چلے گئے ہیں ، عمران خان نے ہسپتال رکنے سے انکار کردیا ہے ، عمران خان یہ تاثر نہیں دینا چاہتے کہ انہوں نے کسی طرح کی کوئی ڈیل یا سیٹلمنٹ کی ہے ،
بہرحال پی ٹی آئی کے آفیشل موقف اور خان صاحب کی بہنوں کے موقف کا انتظار ہے ، البتہ اطلاعات یہی ہیں کہ خان صاحب واپس چلے گئے ہیں
صورتحال عمران خان صاحب کی بہنوں کے بتانے پر ہی کلیئر ہوگی ،
عمران خان اپنے نام کے ساتھ این آر او کا لفظ نہیں سننا چاہتے ،
یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ ایک کانوائے پمز بھی گیا تھا ، کچھ دیر بعد صورتحال واضح ہوگی