🚨🚨🚨سٹار فاسٹ بولر جنید خان کا کہنا کہ مجھے تو بہت افسوس ہوا جو خبر چل رہی ہے کہ محمد رضوان نے انگلینڈ ٹور کے بعد عمرہ کا پروگرام بنایا تھا اپنے اہلیہ ک��ساتھ لیکن انکوائری کی وجہ سے عمرے پہ جانے سے روک دیا گیا ہے کیا رضوان نے ملک لوٹا ہے یا رضوان کوئی وزیر تھا جس پر کرپشن کے الزامات ہے ایک سیدھا سادہ انسان کا موبائل فون بارہ دونوں سے قبضے میں لے رکھا ہے کہیں وہ جا نہیں سکتا عمرے پہ جانا کا پروگرام کینسل ہوگیا پرفارمنس اگر خراب ہے تو کس کی ٹھیک ہے اگر آپ نے اسکا کیریئر ہی ختم کرنا ہے تو ختم کرئے وہ لیگ کرکٹ کھیلے گا لیکن اتنا تو ایک انسان کو بلاوجہ ذلیل نہیں کرنا چاہئے یہ وہ رضوان ہے جس نے متعدد بار تینوں فارمیٹ میں پاکستان کو میچز جیتوائے ہیں یہ وہ رضوان ہے جسکی بدولت ہزاروں غریب افراد کی گھر کا چولہا جل رہا ہیں آپ اس کو دیور سے لگا رہے اور کس بات کی اس کو سزا دے رہے ہے اپنی ناکامیوں کو قوم سے چھاپنے کیلئے اب رضوان کو پھنسانے کی کوشش ہورہی ہے تاکہ قوم کی توجہ آپ کی ناکامیوں کی طرف نہیں رضوان پر رہے یہ کونسی انکوائری ہے جو بیس دونوں سے جاری ہے اور ملا کچھ بھی نہیں پھر بھی جاری ہے
#suggestedforyou #cricket #syedghafarshah via
مجھے پتا تھا رضوان کسی کو نہیں چھوڑے گا وہ ہمیشہ حق اور سچ کی بات کرتا ہے اور اسکو پتا ہے میرے ساتھ غلط ہو رہا ہے اور میری کرکٹ خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے یہ بتا دوں رضوان کو اپنی کرکٹ سے زیادہ اپنی عزت کی فکر ہے اور زندگی میں ایسے ہی انسان کو اللّه عزت دیتا ہے جس کو اپنی عزت کی فکر ہو ناکے پیسے کی" لوو یو رضوان"میں آپکے ساتھ ہوں❤️
Agar to yeah news such hai k rizwan ko umarh pe ni Jane diya gia.kyn k inquiry chal rhi hai to sharam ani chaye rokne walon https://t.co/LDqnSRd4zp ko ese treat kare rahe ho jese bht bara criminal hai.or agar rizwan k phone se khuch na mila to kia tm sab us se maafi mango gay poori dunia k samne🤔.
پاکستانی کرکٹ میں ہمیں شخصیات سے زیادہ ٹیم اور ملک کو اہمیت دینی چاہیے
محمد رضوان نے بھی کئی مواقع پر پاکستان کے لیے اپنی بہترین صلاحیتیں استعمال کیں۔ یہی جذبہ قابلِ احترام ہے
#JusticeForRizwan#westandwithrizwan
محمد رضوان نے پاکستان کے لیے صرف بیٹنگ نہیں کی، وکٹوں کے پیچھے بھی مسلسل ذمہ داری نبھائی
اور کئی مواقع پر ٹیم کو سہارا دیا۔ ایک مکمل ٹیم مین کو عزت ملنی چاہیے۔ 👏
#JusticeForRizwan#westandwithrizwan
جس کھلاڑی نے پاکستان کے لیے تکلیف، دباؤ اور مشکل وقت میں بھی میدان نہیں چھوڑا، آج اُسی کے ساتھ یہ رویہ کیوں؟
اگر الزامات ہیں تو حقیقت سامنے لائی جائے، اگر فیصلہ ہے تو انصاف کے ساتھ ہو
ہم خاموش نہیں رہیں گے، ہمیں رضوان کے لیے انصاف چاہیے! ✊🔥
#juticeforRizwam#WestandwithRizwan