غدار عمران ہارا ہو جواری ہے تبھی اس کے حواری باولے کتے کی طرح ہر ایک کو کاٹنے کی کوشش میں ہیں۔
پاگل کتوں کا علاج فوجی ٹیکہ ہے پھر یہ سب شانت ہو جایں گیں.
ان سب کو پتہ ہے کہ یہ سب ختم ہو گئے ہیں
@OfficialDGISPR
@NaeemBukhariPTI
@NaeemPanjuthaa@falakjavaidkhan
جرمنی کا چانسلر کہا رہا ہے کہ ایران خوب امریکہ کو بے عزت کر رہا ہے۔ امریکی جاتے ہیں اور واپس آجاتے ہیں۔ ایران مذاکرات نہ کرنے کی مہارت دکھا رہا ہے۔
ایران اس بیان سے خوش نہ ہو اگر ہرمز کو کھولا نہ گیا تو یورپ بھی امریکہ کو گرین لائٹ دے گا
کچھ بڑا ہو گا
https://t.co/Pl30kYoHDK
کچھ لوگوں نےخام خواہ ایران کو جان کا ٹوٹا بنایا ہوا اور عربوں کے خلاف لکھ رہے ہیں۔
ایرانیوں نے تو تمیں ایک ٹکے کا فاہدہ نہیں دیا۔ نا قرض، نا نوکریاں
جب ملک ڈیفالٹ پر تھا تو عربوں نے ہی مدد کی۔ لاکھوں لوگ وہاں پر بزنس اور جاب کر رہے ہیں۔
جاو، ایرانی سے دوستی ہی کر کے دکھا دو
ٹرمپ کہتا ہے کہ وہ تو کہہ ہی نہیں رہا،تھا ہرمز کو ایران کھولے جب تک معاہدہ نہ ہو جائے۔ ٹرمپ کا خیال ہے کہ ہرمز کو ایران نے اپنے مالی فاہدے کے کھولا۔ اس لئے ٹرمپ نے blockade کر دیا۔ https://t.co/5GJsMM2jY9
یہ ابھی میں نے کسی کو لکھا تھا کہ یہ جو مسلمان زرا کامیابی پر بغلیں بجانا شروع ہو جاتا ہے، وہی مرواتی ہے۔
امریکہ blockade ختم نہیں کرئے گا بلکہ انتظامیہ کرنے نہیں دے گی۔
اگر ایرانی اداکار نہ سمجھے اور مذاکرات نہ شروع کیے تو برا ہو گا۔
ریڈ ڈاٹ پڑھ لو۔ جنگ بندی ساری عمر نہیں رہنی
حد ہے بہت سے لوگوں کو ثالثی کا مطلب ہی نہیں پتا اور نا پتہ کس طرح ہوتی ہے۔ عمر چیمہ جیسے بھی بھونگیاں مارتے ہیں۔
بیوقوفو، ثالثی میں ایک پارٹی کو دوسری پارٹی کا نقطہ سمجھانے کی کوشش کی جاتی ہے۔
اس میں ہو سکتا ہے کہ ایک پارٹی سمجھے کہ ثالث دوسری پارٹی کی بات کو اہمیت دے رہا ہے۔
یہ لو ابھی گاوں بسا نہیں اور حرام کا پلا نیتن یاہو گند ڈالنے پہنچ گیا۔
کہتا ہے اس سیز فاہر میں لبنان شامل نہیں جبکہ ہر اخبار رپورٹ کر رہا ہے کہ لبنان شامل ہے۔
اب تو شہباز شریف اور جرنل عاصم کو Conflict Resolution Consltancy کھول لینی چاہیے۔
ڈنمارک اور یو۔ایس۔اے کا گرین لینڈ پر مسلہ حل کرواہں
پھر روس و یوکرائن بھی ہیں
کیا مزہ آئے اگر یہاں بھی کامیاب ہو جائیں
دونو کا نوبل پرائز پکا
ایران پر پھر حملہ۔ ایران نے بھی کہہ دیا کہ گلف ممالک پر دوبارہ حملے کرئے گا۔
یہ ٹرمپ حرام کا پلا اپنی بات پر قائم ہی نہیں رہتا۔ اس نے سیز فاہر کرنا ہی نہیں کیونکہ اس اب اپنی بقا اسی میں نظر آ رہی ہے۔
دوسری طرف روس بھی کہہ رہا ہے کہ وہ یوکرائن پر اٹیمی حملہ کرئے گا۔
ایسوں کو فالو کرنے کا کوئی فائدہ نہیں جن کو نا آپ کچھ سکھا سکو اور نا ان سے خود سیکھ سکو۔
نا وہ آپکے ٹویٹ کو آگیں بڑھائیں اور نا ان کے ٹویٹ کمنٹ کرنے کے قابل ہوں
کام کے نا کاج کے، نکمے اناج کے 🫠😁😆
فرانس نے یو۔ایس سے اپنا سارا سونا واپس لے لیا۔
اٹلی، جرمنی، نیدرلینڈز اور انڈیا نے کچھ واپس لے لیا اور بقایا بھی واپس لینے کا سوچ رہے ہیں۔
امریکہ پر بداعتمادی بڑھتی جا رہے۔ ڈالر بھی کمزور پڑھنے کا خطرہ ہے۔
ٹرمپ امریکہ کو تنہا کر رہا ہے۔
اور بناو ذہنی مریض کو صدر۔
یہ Reuters کی آج کی خبر ہے کہ پاکستان اس وقت بھی ثالثی کر رہے ہے اور جرنل عاصم منیر نے پورا دن امریکی نائب صدر اور ایرانیوں کے ساتھ ماثلت کا پلان ڈھونڈنے نے میں گزارا۔
بہت بڑی خبر ہے۔
پہلا پاکستانی جرنل ہے جو اس لیول تک گیا۔
https://t.co/WkK4Ig8KNX
ٹویٹر واقعی بورنگ ہوتا جا رہا۔ کسی ٹویٹ نہ تو انفارمیشن ہے نا سوچ اور نا اخلاقیات۔
کوئی شاعری کاپی کر رہا تو کوئی جھوٹی معلومات پھیلا رہا ہے۔
یوتھیے بکواس لکھ رہے ہیں اور لوگ کمنٹ کر رہے ہیں۔ جب پوچھو کمنٹ کیوں کر رہے ہو تو کہتے ہیں مقابلہ ہے۔ بیوقوفو، گند کو پھیلا رہے ہو۔
ٹرمپ روسی جہاز جو کیوبا تیل لے کر جا رہا ہے اس پر کوئی اعتراض نہیں کر رہا۔ اسی طرح یوکرائن کو تو بے عزت کرتا ہے لیکن روس کے ساتھ تعلقات صیح رکھتا ہے۔
لگتا ہے کہ شاہد یہ صیح ہو کہ روس ہی اس کو لے کر آیا۔ روس نے ٹرمپ کی معاشی مدد کی جب سالا معاشی طور سے تباہ ہو گیا تھا
میرا بھی یہی خیال ہے کہ AI Chatbots دن بدن خراب ہوتا جا رہا ہے۔ سیاسی سوال کرو تو اپنی مرضی کے جواب دیتا ہے اور اپنی رائے کا زیادہ اظہار کرتا ہے۔ کئی بار غلط ریفرنس دیتا ہے۔ وہ ریفرنس یا تو موجود ہی نہیں ہوتا یا پھر غلط ہوتا ہے۔
کئی بار تو basic calculations کرواو تو غلط ہوتی ہے