عدالتیں چھوڑ بھی دیں ہم تجھے نہیں چھوڑیں گے۔ یتیم بچے وسیم عباس کا مجرم درندے توقیر سے مکالمہ ۔
ہم قانون کے ہاتھوں مجبور ہیں ورنہ تجھ جیسے جانور کو کچہری چوک پر ۔۔۔۔۔۔۔۔ دینا چاہیے۔ وکیل
زہ کی فلسطینی ڈیجیٹل کریئیٹر نسرین سکیک فلسطینیوں کی روزمرہ زندگی اور مشکلات دکھانے پر 2026ڈیجیٹل کریئیٹر ایوارڈز کے یوتھ کیٹیگری کے فائنل میں پہنچ گئیں۔
"اس ہفتے کی تین خبریں:
1۔ خطے میں غربت کے لحاظ سے پاکستان سب سے آگے۔
2۔ بھوک اور غذائی قلت میں بھی پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے آگے۔
3۔ پاکستان مقروض ممالک کے گروپ کا سربراہ مقرر۔"اطہر کاظمی
@2Kazmi
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Two Sudanese children sobbing over their mother's grave, one whispering through tears: "Mama, I'm so tired... why won't you answer me? I'm hungry... you left us all alone."
Let the world witness the horrific crimes committed by the RSF against these innocent children.
This image that is circulating now on social media shows what childhood is like in Palestine. A child returning from school, hiding in fear when he sees an Israeli military car. Palestinian children deserve better than this. We’re tired of living in fear. We’re tired of fearing for our children every time they go back home from school. When will this end?
This is how Palestinian prisoners are treated under Israeli occupation.
These are not just images they are human beings enduring pain, humiliation, and suffering. The world must not look away or remain silent.
Their stories deserve to be heard, and their dignity must never be forgotten.
🔴 شامی عالم ابو بلال نے بشار الاسد کی حکومت کے دوران ملک چھوڑتے وقت اپنی قیمتی کتابیں گھر کی ایک دیوار کے پیچھے چھپا دی تھیں۔
تقریباً 15 سال بعد وہ اپنے گھر واپس لوٹے، دیوار توڑی اور اپنی محفوظ لائبریری دوبارہ حاصل کرلی۔ دیوار کے پیچھے سینکڑوں دینی و علمی کتابیں، قرآنِ کریم کی قراءت سے متعلق اجازت نامے اور دیگر اہم دستاویزات موجود تھیں، جو برسوں بعد بھی محفوظ رہیں۔
یہ مجرم بھی امیر گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔ لیکن کسی نے اس کو پاگل قرار نہیں دیا، بلکہ سعودی قانون کے مطابق اس کا سر قلم کیا گیا
پاکستان مین ججوں جرنیلوں کے سر قلم کرنے ہونگے
ہونگےتبھی انصاف ممکن ہوگا