Let's start normalizing
avoiding a lot of people in our lives, because it's okay to feel lonely sometimes rather than be surrounded by people who are only there when it's convenient for them.
بے وقوف ہوتی ہے وہ عورت۔۔۔۔۔۔
جو مرد کی محبت پا کر ہوا میں اڑنے لگتی ہے!
مرد اپنے الفاظ سے ایک لمحے آپ کو آسمان پر اور۔۔۔۔۔۔
دوسرے ہی لمحے زمین میں پٹکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔۔۔!🥀
میں کسی ایسے شخص کی مستحق ہوں، جو مجھے بکھرے بالوں ، بے رونق ہونٹوں ، دانوں ، سوجی ہوئی آنکھوں اور بے ڈھنگے کپڑوں میں دیکھے، یعنی میری بد ترین حالت میں ، لیکن پھر بھی مجھے خوبصورت سمجھے، مجھے محبت کرے⚡
انسان کے پاس ایک سایہ دار انسان ضرور ہونا چاہئے کہ جب آپ اس دنیا سے ،تعلقات سے ،معاملات سے تھک جائیں تو اس کے سائے میں چند لمحے بیٹھ سکیں ، جہاں کوئی خوف نہ ہو، جہاں عزت ہو، جہاں مان ہو، جہاں اُسکو معلوم ہو کہ یہاں کی گئی اور کہی گئی ہر بات ہر درد یہیں دفن رہے گا
اور بہتر ہوتا کہ کچھ باتیں ہم پر عیاں نہ ہوں کہ کچھ راز بس راز ہی رہیں۔کچھ محبتیں کبھی ہمیں محسوس نہ ہوں۔کچھ نفرت زدہ لہجے ہمیں چھو کر بھی نہ گزریں کُچھ منافقت کا لبادہ اوڑھے چہروں کا کبھی ہمیں پتا نہ چلے اور یہ بہترین ہی ہوتا ہے
میرے لئے خاموشی کو چننا ہمیشہ سے ہی بہترین انتخاب ثابت ہوا۔میں نے کبھی چیزوں یا انسانوں کو فکس کرنے کی کوشش نہیں کی مجھے جب بھی لگا کہ چیزیں میرے کنٹرول سے باہر ہیں میں نےخاموشی اختیار کی میں نہیں سمجھتی کہ ہر شخص میرے جواب کا مستحق ہے۔غیر ضروری تفصیل ،غیر ضروری کنٹرول،اہم نہیں