جیالہ کون ہوتا ہے؟؟؟
”جیالا وہ ہے جو کوڑوں، قید اور جلاوطنی کے بعد بھی پیپلزپارٹی کا جھنڈا نہیں چھوڑتا۔ نہ عہدے کی طلب، نہ صلے کی پروا، بس بھٹو کے نظریے اور جمہوریت سے وفا کرنا جانتا ہے“
ہر مشکل میں ڈٹ جانے والے ان جیالوں کو سُرخ سلام!
آپ بڑے جہاندیدہ ہیں جان بوجھ کر گڈ مڈ کرکے آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش نہ کریں،
پیپلز پارٹی ہر اس صوبے میں صوبہ بنانے کی حامی ہے جہاں آئینی طور پر صوبے بن سکتے ہیں جہاں کی اسمبلی صوبہ بنانے پر متفق ہو جہاں پر قرارداد منظور ہو چکی ہیں دو تہائی اکثریت سے۔۔۔
پیپلز پارٹی کے لیے کوئی امتحان نہیں آپ کے لیے ہے
قدرتی آفت کے بعد بحالی اور تعمیرِ نو کا تاریخی سنگِ میل!
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ افیکٹیز (SPHF) کے ذریعے 21 لاکھ گھروں کی تعمیر کے ہدف میں سے 10 لاکھ گھروں کی تعمیر مکمل۔ اس منصوبے سے ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد مستفید ہوں گے، جبکہ خواتین کو گھروں کی ملکیت دے کر انہیں بااختیار بھی بنایا جا رہا ہے۔
یہ صرف گھروں کی تعمیر نہیں، بلکہ محفوظ مستقبل، باعزت اور خودمختاری زندگی کی ضمانت ہے۔
غریب کی لاش دو دن گھر میں پڑی رہی، کیونکہ اہلِ خانہ کے پاس کفن دفن اور قبر کھدوانے تک کے پیسے نہیں تھے۔
صرف قبر کھدوانے کے لیے 30 ہزار روپے درکار تھے۔
یہ ہے ہمارا پنجاب جہاں مہنگائی نے غریب کی زندگی ہی نہیں موت بھی مشکل بنا دی ہے۔
پاکستان کے معاشی حالات نے غریب کی کمر توڑ دی ہے۔
@ghuman_ar غریب کو زندہ رہنے کے لیے بھی سہارا نہیں اور مرنے کے بعد دفنانے کے لیے بھی خیرات کا انتظار کرنا پڑے۔ پنجاب حکومت آخر کس عوامی خدمت کا دعویٰ کرتی ہے، جب غریب کو قبر بھی خیرات کے پیسوں سے نصیب ہو؟ 💔
@HaiderHotiANP بالکل درست کہا امیر حیدر خان ہوتی صاحب نے، اگر عوامی خدمت کے مزید مواقع ملتے تو آج خیبرپختونخوا کی ترقی کی مثالیں بھی پورے پاکستان میں دی جا رہی ہوتیں۔