@Mughal3_1_3 🚨رپورٹس کے مطابق امریکی C-130 ہرکیولیس طیارہ ایران کے اوپر انتہائی نچلی پرواز کرتے ہوئے فلیئرز چھوڑتا دیکھا گیا۔ کہا جا رہا ہے کہ امریکی فورسز ممکنہ طور پر تباہ ہونے والے F-15E طیارے کے پائلٹس کی تلاش میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کر رہی ہیں۔
@syed_bacha وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا تیراہ میں پیش آنیوالے ناخوشگوار واقعے پر افسوس کا اظہار
شہداء کے لواحقین کے لئے ایک ایک کروڑ روپے معاوضوں کا اعلان
@SabeeKazmi786 بہت معزرت کے ساتھ وزیراعلی صاحب خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ ہے کام کسی خاندان کا غلام نہیں اور خیبرپختونخوا کے علاقے بونیر میں سیلاب ایا ہے اپ کا پنجاب دن بہ دن ترقی کررہا ہے اور اپ بھی ہم عوام پر رحم کرے یہ بونیر اور باجوڑ کے حوالہ سے میٹنگ ہے
میں نے یہ بات بہت پہلے سیکھ لی تھی کہ حق اُسے نہیں دیا جاتا جو خاموش رہتا ہے، اور انسان کو چاہیے کہ وہ کچھ شور مچائے تاکہ وہ اپنا حق حاصل کر سکے۔
— مالكوم ایکس
تمہاری ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب تم یہ سمجھ جاؤ گے کہ
ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری نہیں
ہر رائے پر پریشان ہونا ضروری نہیں
ہر واقعہ کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا ضروری نہیں
ہر کہی گئی بات کا جواب دینا ضروری نہیں
خاموشی، درگزر اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے