تیری یاد ۔ تیری فکر تیرے غم نے دیا ھے یہ مقام
کہ غمِ حیات کے مارے بھی احترام کرتے ھیں
میں ان کی محفلِ عشرت سے کانپ اٹھتا ھوں
جو گھر کو پھونک کر دنیا میں روشن نام کرتے ھیں
#اردو_شاعری
*دل چھوٹا نہ کرو، اللہ بڑا ہے*
*جس نے تمہیں بنایا، وہی تمہیں سنبھالے گا"*😊🫀
*تمہارا ماضی تمہاری قید نہیں ہے*
*ہر نیا دن اللہ کی طرف سے نیا موقع ہے*
*پھر سے شروع کرو"*