میں سوچوں میں گم رہنے والا لڑکا ہوں، میرے جیسے لوگ بہت جلدی ختم ہو جاتے ہیں، میرے جیسے لوگوں کو بس سوچیں کھا جاتی ہیں، میں رات گئی بات گئی کہہ دینے والا لڑکا نہیں ہوں میں سالوں تک ایک ہی بات یاد کر کے خود کو اذیت دیتا ہوں۔ جب میں ایسے لوگوں کو دیکھتا ہوں.