قیمت لگی تو قاضی و مختار بِک گیا،
اک اک حوس نشاں سربازار بِک گیا
اے صبحِ شرمسار گواہی رہے میری،
میں لڑرہا تھا میرا سپاہ سالار بِک گیا
#IStandWithImranRiazKhan
@iqrarulhassan@SAfridiOfficial اقرار بھائ تنقید تو آپ بھی کرتے ہیں لیکن اس خاص وقت میں جب ملک میں بےچینی کی صورتحال ہے اس وقت صرف ایک انسان کو ٹارگٹ کرنا غلط بات ہے ایسے لگ رہا ہے کہ جیسے اس سے پہلے اس ملک میں فرشتے حکومت کرتے تھے لالہ آج بھی ہمارے ہیرو ہیں لیکن اپنا محاسبہ بھی لازمی ہے
@iqrarulhassan اقرار بھاوہ اپنے ناپ کی وردی سلوا رہے انھوں نے شان رمضان دیکھ لیا ہے اور سمجھ گئے ہیں کہ وردی صدر کی کرسی سے پاور فل ہے وردی پہن کہ کوئ نہیں ہرا سکتا مولانا صاحب کو
یہ دیکھ کر کتے اور کتیا منہ چھپا کر وہاں سے بھاگ گے اور پھر سے مالکن کے پاس ہی حاضر ہو گے کتوں کی وفاداری کا بہت سنا تھا لیکن ان کتوں اور ایک کتیا نے وفاداری کی اعلی مثال قائم کردی
اس بات کا تعلق موجودہ حالات سے محض اتفاقیہ ہو سکتا ہے
2/2
آج میں نے 4 5 کتوں اور 1 کتیا کو ایک ہڈی پر لڑتے ہوئے دیکھا اور یہ ہڈی ان کی مالکن نے ہی ان کو ڈالی کتوں اور کتیا نے ہڈی کے ساتھ کھیلنا شروع کر دیا اور اتنا شور مچا کہ سارے جگ میں بات مشہور ہو گئ جب لوگوں نے دیکھا تو پتہ چلا کہ ہڈی تو جعلی ہے اور لوگ ہنسنا شروع ہو گے
1/2
@KlasraRauf کلاسرا صاحب ویسے اس برادری سے نکل کر عمران خان کو فائدہ ہی ہوا ہے عوام کی برادری میں اتنی مقبولیت پانچ سال پورے کرنے کے بعد کبھی بھی نہیں ملنی تھی 😁
@SAfridiOfficial لالہ جب کھلاڑی ہارتا ہےتو اس کو شکست تسلیم کرنی چاہیے لیکن جب میچ فکس ہو جائے تو اس پر چپ رہنا غداری کے ذمرے میں آ جاتا ہے اس لیے ان سب کے چہرے بے نقاب کرنا لازمی ہو جاتا اور اس بار سب کے چہرے بے نقاب ہوئے ہیں
I’ve been feeling unwell since Thursday; my body had been aching badly. I’ve been tested and unfortunately I’m covid positive. Need prayers for a speedy recovery, InshaAllah
#COVID19#pandemic#hopenotout#staysafe#stayhome