تاریخی ریکارڈز کا دعویٰ کرنے والوں کا اصل کارنامہ۔ عوام گیس، بجلی اور روزگار کو ترس گئے، مگر اقتدار کا کھیل جاری ہے۔ یہ ہے مسلط شدہ نظام کی اصل تصویر!
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
تصویر اور وڈیو میں نظر آنے والے یہ لڑکے چک 21عباسیہ کی سکول آنے والی بچیوں کے رکشہ کا پیچھا کرتے ہیں اور ہراساں کرتے ہیں،ان کو منع کرنے کے باوجود باز نہ آنے پر بچیوں نے رکشہ رکوا کر آج ان کی وڈیو بنانی شروع کی تو ان میں سے ایک اوباش نے دوڑ کر بچی سے زبردستی موبائل چھین لیا۔محمد اسلم نامی رکشہ والے نے 15 پر کال کر کے پولیس بلوائی ،ملزمان کو گرفتار کر کے تھانہ لایا گیا ،ا ب پولیس نے پکڑ کر جیل میں بند کیے ہوے ہیں ۔۔۔۔۔
افسران بالا سے تحقیق و تسلی کے بعد کاروائی کی درخواست ہے۔۔۔۔۔ اگر اج ان کو رئیت دی گی تو ایے روز ایسے لونڈے لپاڑے ہر گھر کی عزتوں پر ہاتھ ڈالیں گے ان کو سزا دی جاے تاکہ شہر کا آمن و امان قائم رہیں یہ ایک نہایت سنجیدہ مسئلہ ہیں آج اگر ان کو معاف کیا گیا تو دیکھوں دیکھی ایے روز ایسے واقعات سامنے ایے گے ان کو عبرتناک سزا دینی چاہییں
اگر دنیا کے سب سے گھٹیا ترین جرائم کی فہرست بنائی جائے تو ہیومن ٹریفکنگ اور ڈرگ سمگلنگ سہرفہرست ہے مگر یہ صاحبہ کی اج عدالت میں انٹری دیکھ کر اک بات سمجھ آگئی پاکستان میں جرم کرنا تب تک غلط نہیں جب تک مجرم غریب نہ ہو کیونکہ پیسہ غلیظ ترین انسانوں کو بھی پروٹوکول دلوا سکتا
#پیسہ
اگر دنیا کے سب سے گھٹیا ترین جرائم کی فہرست بنائی جائے تو ہیومن ٹریفکنگ اور ڈرگ سمگلنگ سہرفہرست ہے مگر یہ صاحبہ کی اج عدالت میں انٹری دیکھ کر اک بات سمجھ آگئی پاکستان میں جرم کرنا تب تک غلط نہیں جب تک مجرم غریب نہ ہو کیونکہ پیسہ غلیظ ترین انسانوں کو بھی پروٹوکول دلوا سکتا
#پیسہ
جو پٹواری حضرات ن لیگی حکومت آنے پر کہتے تھے دیکھنا اب یہ حکومت ضرور کچھ کرے گی موجودہ صورتحال کے مدنظر دیکھا اب ان سے بھی نہیں جارہا 😂😂
#پیٹرول#ہنـچنگےــرےــاو
#
پنجاب اسمبلی کے پارکینگ میں سٹارٹ گاڑی کھڑی۔۔ ڈرائور مجود نہیں مگر گاڑی آن ہے۔ کیونکہ صاحب کے لئے ٹھنڈی گاڑی چاہئے۔۔۔ یہ شاہ خرچیاں کم کرنی ہوگی صرف عوام پر بوجھ ڈالنا درست نہیں۔۔۔